28/08/2026
🌙✨ جمعہ مبارک ✨🌙
جمعہ کے اس بابرکت دن سورۃ الکہف کی تلاوت کریں اور کثرت سے درودِ پاک پڑھیں۔ 🤍
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم سے مضبوط تعلق عطا فرمائے، ہماری دعائیں قبول فرمائے، ہمارے گھروں میں خیر و برکت نازل فرمائے اور ہمارے بچوں کو نیک، بااخلاق اور دین و دنیا میں کامیاب بنائے۔ 🤲
اللہ تعالیٰ ہم سب کو جمعہ کی برکتوں سے مالا مال فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
توحید اکیڈمی مانسہرہ