29/01/2026
السلام علیکم
تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر یہ پیج ختم کیا جا رہا ہے۔ آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ نیچے دیے گئے نئے پیج کے لنک کو فالو کریں، لائک کریں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
مستقبل میں السید پبلک سکول سے متعلق تمام معلومات، اعلانات اور اپڈیٹس اسی نئے پیج پر فراہم کی جائیں گی۔
لہٰذا براہِ کرم نیچے دیے گئے لنک پر موجود پیج کو فالو کریں۔
جزاکم اللہ خیراً
https://www.facebook.com/share/p/1GJj9e2htE/