آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
’’علیک بالصـوم، فإنہٗ لامـثل لہٗ‘‘
’’یعنی روزہ رکھا کرو، اس کے مثل کوئی عمل نہیں۔‘‘
جامعةُ القلم مانسہره
This is official Page on Jamia Tul Qalam Mansehra MD M***i Kifayatullah
یا اللّٰه اس با برکت مہینے میں ہمیں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرنے کی توفیق دینا، ہمیں ایسی عبادات کرنے کی توفیق دینا جس سے تو راضی ہو جائے اور ہمیں اپنے محبوب بندوں میں شمار کر لے آمین
شیخ الحدیث فصیح اللسان حضرت مولانا ظہیر الدین صاحب بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس دیتے ہوئے ❤❤❤
سالانہ تقریب میں حضرت مفتی صاحب
ایک نکاح پڑھا رہے ہیں ❤
خانوادہ حقانیہ سے
استاذ حدیث حضرت مولانا حافظ سلمان الحق صاحب جامعۃ القلم کی سالانہ تقریب سے
مخاطب ہیں
ادارۃ القلم چھانجہ مانسہرہ حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ صاحب مدظلہ العالی کے زیر اہتمام شعبہ تحفیظ کا مرکز جہاں نونہالان قوم کو قرآن کی تعلیم سے آراستہ کیا جاتا ہے
آج اس ادارے میں سالانہ دستار بندی کی تقریب براہ راست سماعت فرماۓ
موت کا جو مزہ سبھی کو
چھکا رہا ہے وہی خدا ہے
حافظ منیر احمد خان کراچی
مہتمم جامعةُ القلم مانسہره حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب کا بیان
31/01/2026
جامعةُ القلم مانسہره کے شاخ ادارہ قلم میں تعلیم القران کانفرنس ان شاء اللہ
عبدالجبار کی بیٹی کو اللّٰہ تعالیٰ نے واپس بلالیا ہے جسکی نماز جنازہ آج دن دس بجے ادا کیا جاۓ گا
23/01/2026
طلباء اکرام حضرت مہتمم صاحب سے رخصت لیتے ہوئے
جامعۃ القلم کے طالب علم معاذ الرحمن شان مدارس پہ کلام پیش کررہے ہیں 💕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Trangri Bazar
Mansehra