Tiger of islam.

Tiger of islam. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tiger of islam., Education, Mansehra.

ذات باری تعالیٰ کے وجود پر مباحثہمعروف شاعر اور فلمی دنیا کے رائٹر جاوید اختر صاحب اور مفتی شمائل ندوی صاحب کے مابین مذک...
21/12/2025

ذات باری تعالیٰ کے وجود پر مباحثہ
معروف شاعر اور فلمی دنیا کے رائٹر جاوید اختر صاحب اور مفتی شمائل ندوی صاحب کے مابین مذکورہ عنوان پر مباحثہ ہوا دونوں نے اپنے اپنے دلائل پیش کئے آج کی یہ نششت بہت خوش اسلوبی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچی مگر اس سلسلے کو کسی حتمی نتیجے پر پہنچنے تک اسی بہتر انداز میں جاری رہنا چاہیے
عوام نے دونوں فریقین کو سنا سمجھا حاضرین و ناظرین نے اپنے تاثر کا بروقت اظہار بھی کیا اور کمینٹ سے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا
عوام نے جاوید اختر کے مقابلے میں مفتی شمائل ندوی کو ان کے آرگومینٹ کے نقطہ نظر کے حوالے سے میرے خیال میں زیادہ پسند کیا. مفتی شمائل ندوی نے اپنی دینی معلومات کے ساتھ عصری علوم پر خاطرخواہ دسترس کا ثبوت بھی دیا.
اس سے پتہ چلا کہ آج کے ملحدین سے بات کرنے کے لیے صرف مدارس کا علم ہونا کافی نہیں ہے بل کہ دینی علوم کے ساتھ ساتھ عصری علوم کا علم ہونا بھی ضروری ہے خدائے بزرگ و برت مزید علمی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔t
Tiger Of Islam.

20/12/2025
31/07/2022

‏آج اُس شخصیت کا یومِ شہادت ہے جو زمین کو زلزلے کے دوران یہ کہہ کر رکوایا کرتا تھا کہ "اے زمین رُک جا" کیا عمر نے تیرے اوپر لوگوں کو انصاف نہیں دیا..؟
رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ

29/04/2022

❗ایمان الرٹ❗
آپ کا تعلق جس بھی سیاسی جماعت سے ہو، مسجدِ نبوی میں آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف پہنچانے والے ظالموں سے ہمدردی، اس بدبودار عمل کو جسٹیفائی کرنا یا ان کے دفاع میں ایک لفظ کہنا بھی ایمان کی بربادی باعث بن سکتا ہے.

حکومت وقت سے اپیل ہے کہ ضعیف العمر افراد کے لئے وظیفہ مقرر کیا جائے۔ تا کہ وہ باقی عمر سکون سے گزار سکیں۔ تمام بھائ اس ک...
31/08/2020

حکومت وقت سے اپیل ہے کہ ضعیف العمر افراد کے لئے وظیفہ مقرر کیا جائے۔ تا کہ وہ باقی عمر سکون سے گزار سکیں۔ تمام بھائ اس کو اپنی فیس بک کر شئیر کریں شکریہ

Address

Mansehra
21100

Telephone

03028942208

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tiger of islam. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category