24/12/2025
Revised Notification
Technical Education Department Providing Skill Education
24/12/2025
Revised Notification
Recognition of Prior Learning (RPL) – NAVTTC
NAVTTC کے زیرِ اہتمام Recognition of Prior Learning (RPL) اسسمنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
Trades:
Building Electrician – Level 2
General Electrician – Level 2
Beautician – Level 2 (صرف خواتین کے لیے)
Assessment Date & Time
📅 22 & 23 دسمبر 2025
⏰ صبح 09:00 بجے
ایسے ہنر مند افراد جنہوں نے مارکیٹ یا انڈسٹری میں درج ذیل ٹریڈز میں عملی طور پر کام سیکھا ہو، لیکن ان کے پاس حکومت یا کسی مستند ادارے کی طرف سے کوئی سرٹیفکیٹ موجود نہ ہو، ان کے لیے یہ ایک سنہری موقع ہے۔
صرف رجسٹریشن اور ایک دن کی اسسمنٹ کی بنیاد پر
حکومتِ پاکستان کی طرف سے نیشنل سرٹیفکیٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔
ٹریڈز
بلڈنگ الیکٹریشن
جنرل الیکٹریشن
بیوٹیشن (صرف خواتین کے لیے)
اہلیت (Eligibility Criteria)
✔ نیشنلٹی: پاکستانی
✔ عمر: 18 سال یا اس سے زائد
✔ متعلقہ ٹریڈ میں عملی مہارت
✔ جن افراد نے پہلے نیوٹیک یا سی بی ٹی کے تحت
کسی کورس میں سرٹیفکیٹ حاصل کیا ہو، وہ اہل نہیں ہوں گے
19/12/2025
27/10/2025
| Monday | 08:30 - 13:30 |
| Tuesday | 08:30 - 13:30 |
| Wednesday | 08:30 - 13:30 |
| Thursday | 08:30 - 13:30 |
| Friday | 08:30 - 13:30 |
| Saturday | 08:30 - 13:30 |