12/05/2025
جس دن پاکستان نے بھارت کو جرات مندانہ جواب دیا، اُس دن میری میتھس کی کلاس میں "میٹرکس" (Matrices) کا یونٹ چل رہا تھا۔
میں نے طلباء سے کہا: "دیکھو، پاکستان نے دشمن پر دو بڑے حملے کیے ہیں — ایک سائبر حملہ، جس میں آئی ٹی ٹیکنالوجی کا استعمال ہوا، اور جس کی بنیاد میتھمیٹکس کے اہم موضوع 'میٹرکس' پر ہے۔ دوسرا حملہ میزائلوں کے ذریعے کیا گیا، جو جنگی طیاروں سے فائر کیے گئے — اور اس میں 'کواڈریٹک ایکویشنز' کا استعمال ہوتا ہے، جو ہدف تک درست نشانہ لگانے میں مدد دیتے ہیں۔"
یہ دور ٹیکنالوجی کا ہے، اور جو قوم سائنسی علوم میں آگے ہو گی، وہی اپنا دفاع بہتر انداز میں کر سکے گی۔
اس لیے والدین سے میری گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو ریاضی اور سائنس لازمی پڑھائیں — کیونکہ یہی مضامین مستقبل کی طاقت ہیں۔
رائز اکیڈمی کا بنیادی مقصد میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سٹوڈنٹس کو میتھس اور سائنسز کے مضامين میں مدد فراہم کرنا ہے۔
Rise Academy-Hazara University
Address: 3rd Floor Allied Bank Hazara university Dhodial
Contact: 03131595855