20/09/2026
احمد نہایت ہی محنتی بچہ ہے، پراپر سنجیدگی سے کلاسس لے رہا ہے اور ماشاءاللّٰه محنت اور لگن سے سیکھ رہا ہے۔
ہمیں اپنے بچوں کو مستقبل کیلئے تیار کرنا ہوگا اور انہیں غیر ضروری سرگرمیوں سے دور رکھنا ہوگا تاکہ بچیں اچھے ماحول میں آگے بڑھیں۔۔
#اوگی