30/12/2025
❤️🌹
ہم اپنے دیس جی بی کے حسیں پیکر میں رہتے ہیں
ذرا محلہ وقوع دیکھو زمیں کے سر میں رہتے ہیں۔
سب پھول ایک گلدان کے ہیں
ہم گلگت بلتستان کے ہیں
30/12/2025
❤️🌹
29/10/2025
جشنِ آزادی گلگت بلتستان 🇵🇰
محترم طلبہ و طالبات!
السلام علیکم!
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ گلگت بلتستان کا یومِ آزادی قریب آ رہا ہے۔
اس پرمسرت موقع پر گلگت بلتستان اسٹوڈنٹس کونسل ہزارہ یونیورسٹی کی جانب سے
ایک شاندار جشنِ آزادی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
📍 مقام: سی سی پی سی ہال، ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ، ہزارہ یونیورسٹی
📅 تاریخ: 1 نومبر 2025
⏰ وقت: صبح 09:00 بجے
تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ اس تاریخی دن کی خوشیوں میں
ہمارے ساتھ شریک ہوں اور گلگت بلتستان کی آزادی کا جشن بھرپور جوش و جذبے سے منائیں۔
منتظمین:
گلگت بلتستان اسٹوڈنٹس کونسل
ہزارہ یونیورسٹی
جاری کردہ: انفارمیشن سیکرٹری جی بی ایس سی
21/10/2025
Press release 21/10/2025
President Gilgit Baltistan student council Arfanullah Sarali visited Gujjar student council's membership camp.
Discussed various matters of council with president Gujjar student council Sardar Aitiq-u-rehman.
Hazarian
Hazara University Mansehra
21/10/2025
❤️
02/09/2025
Prof. Dr. Ikram Ullah Khan formally assumed the charge of Vice Chancellor, Hazara University Mansehra, today on September 2nd, 2025
Warmly Welcome sir
Hazara University
01/09/2025
گلگت بلتستان اسٹوڈنٹس کونسل کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر اکرام اللہ خان مروت کی ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے وائس چانسلر کے طور پر تقرری پر خوش آمدید عرض ہے۔ کونسل کو یہ یقین ہے کہ آپ کی علمی بصیرت، تدریسی و تحقیقی خدمات اور انتظامی صلاحیتیں جامعہ کی ترقی و وقار میں اہم کردار ادا کریں گی۔ ہم دعا گو ہیں کہ آپ کی مدبرانہ قیادت میں ہزارہ یونیورسٹی تعلیمی و تحقیقی میدان میں مزید کامیابیاں حاصل کرے اور طلبہ کے لیے علم و تربیت کا ایک مثالی ادارہ بنے
Hazara University P.S.F Hazara university Mansehra Waziristan Students Society Hazara University Mansehra
03/08/2025
گلگت بلتستان سٹوڈنٹ کونسل ہزارہ یونیورسٹی(GBSC HU)، پشتون سٹوڈنٹ فیڈریشن ہزارہ یونیورسٹی (PSF HU) کے صدر معز اشنعر کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ معز اشنعر کو فوری طور
پر رہا کیا جاۓ۔
we are always stand withP.S.F Hazara university Mansehra
Hazara University
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ہزارہ یونیورسٹی کے صدر معز اشنعر کو کل رات پولیس نے ہاسٹل سے عیر قانونی طور پر خراست میں لیا ہیں
اور اس کے ساتھ یہ بے شرم انتظامیہ والے ملے ہوے ہے اور پولیس کو یہ بیان دیا ہے کہ ہمارا اس کے ساتھ کوئی سر وکار نہیں آپ اس پہ پرچہ کرے اور ساتھ یہ بھی کہا کہ یہ ہمارے ریڈ لسٹ پہ ہے
وائس چانسلر صاحب اور پروسٹ صاحب آپ اپنی خرکتوں پہ زار غور کرے ایسا نہ ہو کل آپ ان سٹوڈنٹس کی ریڈ لسٹ پہ ہو
پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ہزارہ یونیورسٹی