09/12/2025
وقار باچہ کو مردان اسٹوڈنٹ سوسائٹی کا *بلڈ سیکرٹری* منتخب کر دیا گیا ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی ذمہ داریاں محنت، خلوص اور جذبے کے ساتھ ادا کریں گے اور سوسائٹی کے بلڈ ڈونیشن سے متعلق امور کو بہتر انداز میں آگے بڑھائیں گے۔