New Tameer.e.wattan Public School Mansehra

New Tameer.e.wattan Public School Mansehra "This is the official Facebook account of New Tameer-e-Wattan Public School Mansehra." Tameerian 🇵🇰

 6 September defence day
12/09/2026


6 September defence day

🌹✨ محفلِ سیرت النبی ﷺ ✨🌹الحمدللہ رب العالمین!New Tameer-e-Wattan Public School & College Mansehra میں سیرتِ طیبہ ﷺ کے حو...
11/09/2026

🌹✨ محفلِ سیرت النبی ﷺ ✨🌹

الحمدللہ رب العالمین!
New Tameer-e-Wattan Public School & College Mansehra میں سیرتِ طیبہ ﷺ کے حوالے سے ایک بابرکت اور ایمان افروز پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ ❤️

اس خوبصورت محفل میں ہمارے ننھے طلبہ و طالبات نے محبت و عقیدت کے ساتھ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کیں، سیرتِ النبی ﷺ کے موضوع پر پُراثر تقاریر کیں، سیرت کوئز میں حصہ لیا اور حضور اکرم ﷺ کی مبارک زندگی، اخلاقِ حسنہ اور اسوۂ حسنہ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ 🌸📖

پروگرام کے اختتام پر مولانا محمد صابر صاحب نے بچوں سے شانِ رسالت ﷺ کے موضوع پر نہایت ایمان افروز اور مؤثر گفتگو فرمائی۔ آپ نے بچوں کو محبتِ رسول ﷺ، ادبِ رسالت ﷺ اور سنتِ نبوی ﷺ کو اپنی عملی زندگی کا حصہ بنانے کی تلقین فرمائی۔

یقیناً ایسی محافل ہمارے بچوں کے دلوں میں محبتِ مصطفیٰ ﷺ پیدا کرنے اور انہیں سیرتِ طیبہ ﷺ کے روشن راستے پر چلنے کی ترغیب دینے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ 🌹

اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کے سینوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرمائے، انہیں سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت بخشے۔

آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️

🌹 وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ ﷺ 🌹

درسِ قرآن | دلوں کی روشنی، زندگی کی رہنمائی
25/08/2026

درسِ قرآن | دلوں کی روشنی، زندگی کی رہنمائی

🇵🇰 جشنِ آزادی کی شاندار تقریب 🇵🇰ادارہ میں 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و طال...
15/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی کی شاندار تقریب 🇵🇰

ادارہ میں 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و طالبات نے شاندار تقاریر، ٹیبلو، ملی نغمے اور روایتی و جشنِ آزادی کے خوبصورت لباس میں بھرپور شرکت کی اور تقریب کو یادگار بنا دیا۔ 🇵🇰💚

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

🌿 درسِ قرآنِ کریم 🌿الحمدللہ! تلاوتِ کلامِ پاک سے بابرکت آغاز ہوا۔جماعت نہم کے ہونہار طالب علم حمید نے سورۂ البقرہ کی پُر...
07/08/2026

🌿 درسِ قرآنِ کریم 🌿

الحمدللہ! تلاوتِ کلامِ پاک سے بابرکت آغاز ہوا۔
جماعت نہم کے ہونہار طالب علم حمید نے سورۂ البقرہ کی پُرسوز تلاوت کی سعادت حاصل کی، جبکہ درسِ قرآن مع ترجمہ و تشریح حضرت مولانا صابر صاحب نے نہایت مؤثر اور دلنشیں انداز میں پیش فرمایا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ مجید کو پڑھنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲📖✨

فخرِ ادارہ، فخرِ والدین، فخرِ اساتذہ 🇵🇰میٹرک 2026 — 100% رزلٹالحمدللہ! کامیابی کا سفر جاری ہے۔
04/08/2026

فخرِ ادارہ، فخرِ والدین، فخرِ اساتذہ 🇵🇰
میٹرک 2026 — 100% رزلٹ
الحمدللہ! کامیابی کا سفر جاری ہے۔

(Weekly Round-Up)- درسِ قرآن کا انعقاد کیا گیا۔- مولانا صابر صاحب کی بھاوج کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور ...
08/07/2026

(Weekly Round-Up)

- درسِ قرآن کا انعقاد کیا گیا۔
- مولانا صابر صاحب کی بھاوج کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔

درسِ قرآن #
30/06/2026

درسِ قرآن #

Address

Mansehra Bypass Chakia Road
Mansehra
21300

Telephone

03439418377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Tameer.e.wattan Public School Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category