𝐌.𝐈𝐒𝐇𝐓𝐈𝐀𝐐 𝐕𝐋𝐎𝐆

𝐌.𝐈𝐒𝐇𝐓𝐈𝐀𝐐 𝐕𝐋𝐎𝐆 this is about education

Mansehra Airport
28/01/2024

Mansehra Airport

ایک دِن حضرت سلیمان علیہ السلام اپنے شاہی دربار میں بیٹھے تھے کہ ایک سادہ لوح آدمی بھاگا بھاگا اُن کے دربار میں آیا۔ مار...
24/06/2023

ایک دِن حضرت سلیمان علیہ السلام اپنے شاہی دربار میں بیٹھے تھے کہ ایک سادہ لوح آدمی بھاگا بھاگا اُن کے دربار میں آیا۔ مارے خوف کے اُس کا بُرا حال تھا۔ رنگ فق تھا اور ہونٹ نیلے ہو رہے تھے۔ حضرت سلیمان ؑ نے اُس سے پوچھا ” کیوں خیر تو ہے؟ کیا بات ہے ،جو تم اس قدر بے حال ہو رہے ہو؟“۔

اُس نے کہا ”یا حضرت، موت کے فرشتے حضرت عزرائیل ؑ نے مجھے بری طرح گھور کر دیکھا ہے۔ میں اُن غضبناک نگاہوں کی تاب نہیں لا سکتا“۔

حضرت سلیمانؑ نے کہا ”تو پھر تم کیا چاہتے ہو“۔

9
اُس نے کہا ” ہوا آپ کے زیر فرمان ہے، مہربانی کر کے ہوا کو حکم دیجئے کہ وہ مجھے یہاں سے اُڑا کر دُور ہندوستان کی سرزمین میں لے جائے۔ شاید وہاں پہنچ کر میری جان بچ جائے۔“

حضرت سلیمان ؑ نے ہوا کو حکم دیا۔ حکم پاتے ہی ہوا ،اُسے ہندوستان لے گئی۔ دوسرے دِن عدالت کے وقت حضرت سلیمان ؑ نے عزرائیل ؑ سے پوچھا ” تم نے اُس اللہ کے بندے کو غصے کی نظروں سے کیوں دیکھا؟ اگر تم نے اس لیے کیا کہ وہ بیچارا اپنا گھر بار چھوڑ بھاگے، تو بڑی حیرانی کی بات ہے“۔

عزرائیل ؑ نے جواب دیا ”اے دین اور دنیا کے بادشاہ! اُس آدمی نے غلط سمجھا، میں نے اُسے غصے بھری نگاہ سے نہیں بلکہ حیرانی کی نگاہ سے دیکھا تھا۔ مجھے خدا کی طرف سے یہ حکم ملا کہ اس آدمی کی جان آج ہندوستان میں جاکر قبض کرو۔ اُسے ادھر دیکھ کر میں سخت حیران ہوا کہ آخر یہ آدمی آج ہندوستان کیسے پہنچے گا؟ یہ تھی اصل بات۔ اس سے اُسے غلط فہمی ہوئی۔ آخر میں جب خدا کے حکم سے ہندوستان پہنچا ،تو اس آدمی کو وہاں موجود پاکر اور بھی حیران ہوا۔ مجھے کیا خبر تھی کہ یہ آدمی آپ کا سہارا لے گا اور خودبخود اپنی موت کے مقام تک پہنچ جائے گا۔“
ان باپ بیٹے کی موت کا وقت آ چکا تھا اور جہاں آیا وہاں کروڑوں روپے دے کر خود پہنچے عزرائیل علیہ السلام بھی حیران ہونگے کہ ان کی روح قبض کرنے کا حکم جہاں آیا ہے یہ وہاں کب اور کیسے پہنچیں گے ۔ اتنی مہنگی موت بہت کم لوگوں نے خریدی ہوگی۔ موت آتے وقت آخری لمحات کیا ہوں گے یقین ہے سچے دل سے کلمہ پڑھا ہوگا یہی ایک مسلمان کی شان ہے اللہ تعالی مغفرت فرمائے

ANNUAL DAY
11/04/2023

ANNUAL DAY

02/01/2023
NIECE.
10/09/2022

NIECE.

دنیا کی سرکس نما زندگی میںسب سے بڑا تماشہ منافقت کا ہے
20/08/2022

دنیا کی سرکس نما زندگی میں
سب سے بڑا تماشہ منافقت کا ہے

تیرے شہر کی رونق اپنی جگہ لیکن ۔۔۔۔🙂کبھی بارش میں بھیگا میرا گاؤں دیکھ۔۔
07/07/2022

تیرے شہر کی رونق اپنی جگہ لیکن ۔۔۔۔🙂
کبھی بارش میں بھیگا میرا گاؤں دیکھ۔۔

اگون تانگیر
23/04/2022

اگون تانگیر

absolutely........
17/04/2022

absolutely........

Address

Mansehra
237154

Telephone

+923495959098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐌.𝐈𝐒𝐇𝐓𝐈𝐀𝐐 𝐕𝐋𝐎𝐆 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category