Al Noor online Quran Academy

Al Noor online Quran Academy

Share

جو سکون قرآن میں ہے وہ بھلا کسی اور چیز میں کہاں مل سکتا ہے❤القرآن حیاتی❤
القرآن نور💥

19/05/2024
19/05/2024

جو لوگ اپنے بچوں کو قرآن کریم صحیح تلفظ،قواعدتجوید و احکام تلاوت کے ساتھ پڑھانے کے خواہشمند ہیں ان کے لیے النور أنلائن قرآن اکیڈمی کی خدمات حاضر ہیں،کلاس کے اوقات شام ۴ بجے سے رات ۱۰ بجے تک ہیں،
مندرجہ بالا اوقات میں آپ اپنی مرضی کا وقت اپنے بچوں کےلئے منتخب کرسکتے ہیں.

19/05/2024

اپنے بچوں کو قرآن پڑھاکر اپنے لئے آخرت کا ذخیرہ بنائیں

18/05/2024

مسلسل دعائیں اللہ سے کن کہلوا دیتی ہیں کیونکہ اللہ رب العزت بڑی لاج رکھنے والا بڑا سخی ہے وہ اپنے بندوں کو کبھی ضائع نہیں کرتا وہ بندے کے اٹھے ہوئے دونوں ہاتھوں کی بڑی لاج رکھتا ہے انہیں خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا.....!!
╭────•🌸🍃||•
╰♡

22/02/2024

16/02/2024

👇

16/02/2024

💞

13/02/2024

14 فروری حیاء ڈے💬🇵🇰😇

13/02/2024

Quran is my heart❤

12/02/2024

وہ دیکھ رہا ہے ہر نفس کی تنہائی ،
وہ جانتا ہے ہر قلب کی حقیقت ،
وہ قادر ہے ، وہ رب ہے اور وہی تو سب ہے !💬

12/02/2024

الھم بارِك لَنا فِى شَعٌبانَ، و بَلِّغنَا رَمَضَان
آمین

12/02/2024

شعبان کا مہینہ داخل ہو چکا ہے جو کہ رمضان المبارک کا دروازہ ہے اور اس میں عقلمند انسان رمضان کی تیاری کے لیے اپنے ایمانی نظام میں اضافہ کرتا ہے اور بہترین مہینوں کے مطابق اچھی تیاری کرتا ہے اور تہجد کی رکعتیں بڑھاتا ہے۔ نفلی روزوں میں اضافہ کرتا ہے، تلاوت قرآن کے صفحات کو بڑھاتا ہے، اور اسی طرح نیکیوں پر کاربند رہتے ہوئے جب وہ رمضان میں داخل ہوتا ہے تو اس کا دل نیک اعمال کے نور اور عبادت کے شوق کے ساتھ روشن ہوتا ہے ۔

یااللّٰــــــہ اہل غزہ کی مدد فرما 🤲

Want your school to be the top-listed School/college in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Mansehra

Opening Hours

Monday 03:30 - 22:00
Tuesday 03:30 - 22:00
Wednesday 03:30 - 22:00
Thursday 03:30 - 22:00
Friday 03:30 - 22:00
Saturday 03:30 - 22:00