26/02/2026
أیک مسئلہ۔۔۔۔۔۔۔۔
روزہ دار کے منہ میں آنسو داخل ہونے کی صورت میں،
اگر ان کی مقدار تھوڑی ہو یعنی ایک دو قطرے،
تو روزہ فاسد نہیں ہوگا، البتہ اگر منہ میں آنسو جمع ہو
کر زیادہ ہو جائیں اور انہیں نگل لیا جائے تو روزہ فاسد ہوگا۔
10/11/2024
07/11/2024