موسم سرما کی پہلی بارش 🌧️ 🌧️ کے بعد GHS Khair Abad Mansehra کے خوبصورت مناظر۔
Video Recording & Editing Credit Goes To Mr Sardar Hammad Rabbani SCT Of This School 🏫
tiktok.com/
#ایڈمن
GHS Khair Abad Mansehra
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS Khair Abad Mansehra, Elementary School, Mansehra.
18/12/2025
آج ادارہ ہذا کی معلم جناب مبشر صاحب DM کے بھائی کی دعوت ولیمہ میں جملہ اسٹاف نے انکے گاؤں ریڑھ میں شرکت کی۔
اس موقع پر ادارہ ہذا کے سابقہ اساتذہ کرام اور ہیڈ ماسٹر جناب جمیل قریشی صاحب بھی موجود تھے۔
مبشر صاحب کے بھائی کو نئی زندگی شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی گئی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔
اس موقع پر کی گئی عکسبندی۔
16/12/2025
Poster Making Zonal Champion 🏆
Saad Ali Shah With HM Shakeel Afandi Sb
16/12/2025
حالیہ ٹورنامنٹ 2025 کے مقابلوں کے سلسلے میں آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دوگہ میں زونل تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد ہوا۔
اس موقع پر ہمارے ادارے کے زونل چیمپئن طالب علم سعد علی شاہ برائے پوسٹر میکنگ نے اپنی ٹرافی معزز مہمان جناب ہیڈ ماسٹر شکیل آفندی صاحب سے وصول کی۔
16/12/2025
سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور 16 دسمبر 2014
اس دن کی مناسبت سے ادارہ ہذا میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں شہداء APS کے ایصال ثواب کیلئے دعا کا اہتمام کیا گیا۔
ملک پاکستان کی سلامتی و خوشحالی اور افواج پاکستان
کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا مانگی گئی۔
اس موقع پر طلباء نے نغمہ سرائی کی شہداء اے پی ایس اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔
اساتذہ کرام کی جانب سے اس دن کی اہمیت سے طلباء کو آگاہ کیا گیا۔
شہداء کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی کی گئی اور قومی پرچم بھی سرنگوں کیا گیا۔
#ایڈمن
08/12/2025
ہیڈ ماسٹر صاحب اور ایس پی ای ٹی گلزار صاحب کے اعزاز میں ویلکم جبکہ شاہد صاحب اور ملک شہزاد صاحب کے اعزاز میں شاندارد الوداعی پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر کی گئی یادگار عکسبندی
Class 6th Students Observing And Doing Practical Of Diffusion.
#ایڈمن
👏💻🎊
Our Talented Student Haider Ali Shah From Class 7th Provides An Insightful Definition And Explanation Of Pronouns And Their Types 🎉👏📚💡🎊👍💫 #ایڈمن
15/11/2025
ضلعی گتکا چیمپئن طلباء کا انچارج مشتاق احمد صاحب SST(G) و دیگر اسٹاف کےہمراہ یادگار عکس۔
Venue. GHSS MOHAR MANSEHRA
#ایڈمن
گتکا کے چیمپئن ہمارے قابلِ فخر طلباء۔
مسلسل 15 ویں مرتبہ ضلعی چیمپئن۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mansehra
25/11/2025