12/05/2026
ہزارہ یونیورسٹی Hazara University کی تمام سوسائٹیز کے کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج گجر سٹوڈنٹ کونسل نے اپنا پہلا میچ شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اپنے نام کر لیا۔ پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ ماشاءاللہ تمام کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی دکھائی۔
آج کا میچ صدر Sardar Atiq کی سرپرستی میں کھیلا گیا، جبکہ سپورٹ چیئرمین Sardar Umair ٹیم کے کپتان تھے۔
Keep it up — Best of luck for upcoming matches!
❣️
جیت انھی کے قدم چومتی ہے ہر بار،
جو محنت کو بناتے ہیں اپنا وقار۔