GHS Kolika

GHS Kolika "🎉 Welcome to the vibrant page of Government School Kolika! Join us on our joyful journey of learning and growth! 📚✨"

We're thrilled to be a premier Government High School dedicated to inspiring our students through quality education.

قائداعظم محمد علی جناحؒصرف ایک رہنما نہیں،   بلکہ ایک نظریہ تھے۔ایمان کی طاقت،    اتحاد کی قوت،   اور نظم و ضبط کا سبقہم...
25/12/2025

قائداعظم محمد علی جناحؒ
صرف ایک رہنما نہیں، بلکہ ایک نظریہ تھے۔
ایمان کی طاقت، اتحاد کی قوت، اور نظم و ضبط کا سبق
ہمیں آج بھی ان کی جدوجہد سے ملتا ہے۔
آئیں آج کے دن یہ عہد کریں
کہ ہم ایک مضبوط، باوقاراور ترقی یافتہ پاکستان بنائیں گے۔
قائداعظم زندہ باد 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد

BISE Abbottabad DEO Male Mansehra Ministry of Federal Education and Professional Training Pakistan Khyber Pakhtunkhwa Official Web Portal Elementary and Secondary Education kpk

جلسہ بزم ادب 29 نومبر 2025گورنمنٹ ہائی سکول کولکہ تحصیل اوگی ضلع مانسہرہ
29/11/2025

جلسہ بزم ادب 29 نومبر 2025
گورنمنٹ ہائی سکول کولکہ تحصیل اوگی ضلع مانسہرہ

الحمدللہ پی سی بی کی جانب سے منعقدہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 2025-26 کے تحت گورنمنٹ ہائی سکول کولکہ کے طالب علم "امین اللّہ" اپ...
30/10/2025

الحمدللہ
پی سی بی کی جانب سے منعقدہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 2025-26
کے تحت گورنمنٹ ہائی سکول کولکہ کے طالب علم "امین اللّہ" اپنی بہترین پرفارمینس پر ایبٹ آباد ریجن کی ٹیم کے لیےسلیکٹ ہوگیا ہے۔
سلیکشن پر والدین اور اساتذہ کو مبارک ہو۔
خاص طور پر محترم اسرار احمد صاحب کو یہ انکی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔ الحمدللہ
BISE Abbottabad DEO Male Mansehra Khyber Pakhtunkhwa Official Web Portal Elementary and Secondary Education kpk ASIF News official Oghi News Mansehra Ministry of Federal Education and Professional Training Pakistan Mansehra Media Room

پی سی بی سکولز ٹیلنٹ ہنٹ 2025 ڈسٹرکٹ رنر گورنمنٹ ہائی سکول کولکہ اوگی مانسہرہGood luck for the next time.               ...
26/10/2025

پی سی بی سکولز ٹیلنٹ ہنٹ 2025
ڈسٹرکٹ رنر گورنمنٹ ہائی سکول کولکہ اوگی مانسہرہ
Good luck for the next time.

اَلْحَمْدُلِلّٰہ       اَلْحَمْدُلِلّٰہ        اَلْحَمْدُلِلّٰہ #پی  #سی  #بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سنسنی خیز مقابلوں میں...
21/10/2025

اَلْحَمْدُلِلّٰہ اَلْحَمْدُلِلّٰہ اَلْحَمْدُلِلّٰہ
#پی #سی #بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سنسنی خیز مقابلوں میں #دفاعی #چیمپئن #گورنمنٹ #ہائی #سکول #کولکہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اقرا اسلامی پبلک سکول کو دوسرے پلے آف میں شکست دے دی، اور شاندار انداز میں #فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
🏏 ٹیم نے زبردست کھیل، بہترین حکمتِ عملی اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کر کے اپنی برتری ثابت کر دی۔

انتقال پرملالانتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گلزار عالم (CT-IT), GHS کولکہ کی چچی، گل زمین خان کی اہلی...
04/10/2025

انتقال پرملال
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گلزار عالم (CT-IT), GHS کولکہ کی چچی،
گل زمین خان کی اہلیہ اور بنارس، نوید، کاشف و شاہد کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ، مورخہ 4 اکتوبر 2025 کو شام 5 بجے منچورہ روڈ سائیڈ جنازگاہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران اے قائد اعظم تیرا احسان ہے تیرا احسان میرا دل خون کے آنسوں رو رہا ہے آج قائد کی برس...
11/09/2025

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے تیرا احسان
میرا دل خون کے آنسوں رو رہا ہے آج قائد کی برسی حکومتی سطح پر نہیں منائی گئی۔۔
ہم کس قدر بے حس ہو چکے ہیں اپنے محسن کو بھول گئے ہیں۔
۔

11 ستمبر 1948 یوم وفات قائد اعظم محمد علی جناح
اللہ تعالی انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔
آمین یا رب العالمین۔




🌸 ربیع الاول کی برکتیں 🌸یہ مہینہ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنانے اور اپنی زندگیوں میں ان کے اخلاق کو عملی طور پ...
06/09/2025

🌸 ربیع الاول کی برکتیں 🌸
یہ مہینہ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنانے اور اپنی زندگیوں میں ان کے اخلاق کو عملی طور پر شامل کرنے کی یاد دہانی کراتا ہے۔ 💚

اللہ پاک اس مقدس مہینے کی برکتوں سے ہم سب کو فیض یاب فرمائے۔ ✨

19/08/2025


جشنِ آزادی مبارک۔گورنمنٹ ہائی سکول کولکہ میں جشنِ آزادی کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا، بچوں نے تقاریر، ملی نغمے او...
14/08/2025

جشنِ آزادی مبارک۔
گورنمنٹ ہائی سکول کولکہ میں جشنِ آزادی کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا، بچوں نے تقاریر، ملی نغمے اور ٹیبلو کے علاوہ مختلف ایونٹس میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ تقریب کے اختتام پر بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے اور ملک کی سالمیت کی دعا کے ساتھ تقریب کا اختتام کیا گیا۔

01/08/2025

گورنمنٹ ہائی سکول کولکہ کے جماعت دہم کے طلبہ اپنی ڈی ایم سی اور سرٹیفکیٹ کے لیئے کل 2 اگست 2025 بوقت 10 بجے سکول آ جائیں۔
پرانی کتابیں ہر حال میں ساتھ لائیں۔

Address

GHS Kolika (OGHI) Mansehra KPK
Mansehra
0997

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Friday 07:00 - 15:00
Saturday 07:00 - 15:00

Telephone

0997-320291

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Kolika posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Kolika:

Shortcuts

Share

Category