Afzal Abad Education Corner

Afzal Abad Education Corner Sharing Teacher, s experiences corner

Here you will find latest education news, teaching activities, teaching art, students activities, experience sharing etc to keep in close touch for Quality

گورنمنٹ ہائی سکول افضل آباد کے طلبا کی اردو کیلیگرافیUrdu Calligraphy of GHS Afzal Abad Mansehra student
28/09/2026

گورنمنٹ ہائی سکول افضل آباد کے طلبا کی اردو کیلیگرافی
Urdu Calligraphy of GHS Afzal Abad Mansehra student

27/09/2026

مانسہرہ کا ٹیلنٹ.... ❤️
کمال کر دیا اس بچے نے تو.... گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 1 مانسہرہ کا ننھا طالب علم اور اس کی سحر انگیز آواز 😍

1988 کی یہ تصویر دیکھ کر دل اداس سا ہو گیا💔ایک مکمل خاندان... پوری فیملی سب ایک ساتھ…مگر وقت گزرتا گیا کوئی کہیں بچھڑ گی...
27/09/2026

1988 کی یہ تصویر دیکھ کر دل اداس سا ہو گیا💔
ایک مکمل خاندان... پوری فیملی سب ایک ساتھ…
مگر
وقت گزرتا گیا کوئی کہیں بچھڑ گیا کوئی کہیں چلا گیا
اور کچھ ہمیشہ کے لیے دنیا سے رخصت ہو گئے۔
شاید یہی زندگی کی حقیقت ہے—
لوگ ساتھ رہتے ہیں پھر وقت انہیں جدا کرتا جاتا ہے۔
ہمیں اس حقیقت کو قبول کرنا اور جو ساتھ ہیں، ان کی قدر کرنا سیکھنا چاہیے

پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول افضل آباد محمد ارشاد صاحب کو ان کے فرزندان عبید احمد اور عمیر احمد کی شادی خانہ آبادی کے موقع پ...
27/09/2026

پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول افضل آباد محمد ارشاد صاحب کو ان کے فرزندان عبید احمد اور عمیر احمد کی شادی خانہ آبادی کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں...!

گورنمنٹ ہائی سکول افضل آباد کا سٹافپرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول افضل آباد محمد ارشاد صاحب کے بیٹوں کی شادی میں شرکت کے موقع ...
27/09/2026

گورنمنٹ ہائی سکول افضل آباد کا سٹاف
پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول افضل آباد محمد ارشاد صاحب کے بیٹوں کی شادی میں شرکت کے موقع پر... 👇❤️

  #محمدارشاد صاحب  #پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول    کے صاحبزادوں   اور   کی  #ولیمہ کے تقریب کے دوران لی گئی چند تصاویر ❤️👇م...
27/09/2026


#محمدارشاد صاحب #پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول کے صاحبزادوں اور کی #ولیمہ کے تقریب کے دوران لی گئی چند تصاویر ❤️👇
مؤرخہ 27_09_2026 بروز اتوار...
بمقام : بھیرکنڈ میرا (مانسہرہ)

پشاور کے سرکاری سکول میں فائنل ٹرم کے فیل تمام طلبہ پاس...گورنمنٹ حسنین شریف شہید ہائر سیکنڈری سکول نمبر 1 میں فائنل ٹرم...
26/09/2026

پشاور کے سرکاری سکول میں فائنل ٹرم کے فیل تمام طلبہ پاس...
گورنمنٹ حسنین شریف شہید ہائر سیکنڈری سکول نمبر 1 میں فائنل ٹرم امتحان میں فیل ہونے والے تمام طلبہ کو پاس کر دیا گیا۔
Copied

محمد پرویز صاحب (سابق چئیرمین ایبٹ آباد بورڈ، اونر دبئی انٹرنیشنل سکول مانسہرہ) کے فرزند ذیشان پرویز (ایس ایس انگلش) ، ب...
26/09/2026

محمد پرویز صاحب (سابق چئیرمین ایبٹ آباد بورڈ، اونر دبئی انٹرنیشنل سکول مانسہرہ) کے فرزند ذیشان پرویز (ایس ایس انگلش) ، بہو اور پوتا قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں -
نمازجنازہ:
آج مؤرخہ 26 ستمبر 2026ء بروز ہفتہ دن 11 بجے
بمقام : نثار پارک دارہ بائی پاس مانسہرہ

25/09/2026

Address

Mansehra

Telephone

+923319287331

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal Abad Education Corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share