21/09/2026
💥💫 الحمد للہ رب العالمین.💫 💥
سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں. جو تمام جہانوں کا پرودگار ہے. 💥
🌠روایت برقرار رکھتے ہوئے دی سن گرامر سکول و کالج کے طلبہ و طالبات کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ اول امتحان 2026 میں شاندار رزلٹ. 🌠⭐
A1-Grade=14
A -Grade= 65
B -Grade= 54
C-Grade=24
Excellent Result & Performance by Students of Class 11th & 12th
💥💥✨Congratulations✨💥💥