23/05/2026
🌙بچوں کی دینی تربیت والدین کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے.🌙
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جب تمہارے بچے سات برس کے ہو جائیں تو انہیں نماز کے متعلق حکم دو۔”
📖 حوالہ: مشکوٰۃ، حدیث نمبر: 572
Address: Aghosh Alkhidmat Mansehra, Near Datta Stop Datta Road, Mansehra. Call: 0997-413053 0992-370053 for WhatsApp: 03410001115
#نماز ﷺ #اسلام #مسلمان #نیکی
22/05/2026
🌙 ذوالحجہ کے بابرکت ایّام رحمت، مغفرت اور قربِ الٰہی کے حسین لمحات لے کر آئے ہیں۔
آئیے ان مقدس دنوں میں اپنی عبادات، قربانی، صدقات اور دعاؤں کو خالص نیت کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے حضور پیش کریں۔
یقیناً اللہ تعالیٰ ہر دل کی صدا سننے والا اور ہر نیت کو خوب جاننے والا ہے۔ 🤍
✨ اپنی قربانی، دعاؤں اور نیکیوں میں آغوش الخدمت مانسہرہ کے یتیم بچوں کو بھی یاد رکھیے۔
Address: Aghosh Alkhidmat Mansehra, Near Datta Stop Datta Road, Mansehra.
Call: 0997-413053 0992-370053 for WhatsApp: 03410001115
#ذوالحجہ #قربانی2026 #مانسہرہ #پاکستان #عیدالاضحی
21/05/2026
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جس نے سورۃ مومن کی ابتدائی تین آیات «حم» سے «إِلَيْهِ الْمَصِيرُ» تک اور آیت الکرسی صبح بیدار ہونے کے بعد پڑھ لی، تو ان دونوں کے ذریعے شام تک اس کی حفاظت کی جائے گی۔”
📖 حوالہ: جامع الترمذی، حدیث نمبر: 2879
اپنے دن کا آغاز اللہ تعالیٰ کے ذکر اور قرآنِ مجید کی برکتوں کے ساتھ کریں، کیونکہ یہی حقیقی سکون، رحمت اور حفاظت کا ذریعہ ہے۔ ✨
Address: Aghosh Alkhidmat Mansehra, Near Datta Stop Datta Road, Mansehra.
Call: 0997-413053 0992-370053 for WhatsApp: 03410001115
#ایمان #دعائیں #نیکی
20/05/2026
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“تمہاری کھجوروں میں سب سے اچھی ’’برنی‘‘ کھجور ہے، یہ بیماری کو ختم کر دیتی ہے اور اس میں کوئی نقصان نہیں ہے۔”
📖 حوالہ: المستدرک، حدیث نمبر: 7451
برنی کھجور نہ صرف ایک بہترین سنت غذا ہے بلکہ صحت، توانائی اور قوتِ مدافعت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتی ہے۔
اپنی روزمرہ زندگی میں سنتِ نبوی ﷺ کو اپنائیں اور صحت مند زندگی گزاریں۔ 🤍
📍 Address: Aghosh Alkhidmat Mansehra, Near Datta Stop Datta Road, Mansehra
📞 Call: 0997-413053 | 0992-370053
📲 WhatsApp: 03410001115
ﷺ #کھجور #منسہرہ
18/05/2026
کمزور نہیں… اللہ کے محبوب بندے | تقویٰ اور اخلاص کی عظیم حقیقت 🌿
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“بعض غریب اور کمزور بندے ایسے ہوتے ہیں کہ اگر وہ اللہ تعالیٰ کے نام پر قسم کھا لیں تو اللہ تعالیٰ ان کی قسم پوری فرما دیتا ہے۔”
📖 سنن ابن ماجہ | حدیث: 4115.
📍 Address: Aghosh Alkhidmat Mansehra, Near Datta Stop Datta Road, Mansehra
📞 Call: 0997-413053 | 0992-370053
📲 WhatsApp: 0341-0001115
#حدیث #اسلام #تقویٰ #ایمان #دعا #اخلاص #نصیحت #مسلمان #الحمدللہ #ماشاءاللہ