تمام جسمانی و روحانی امراض سے مکمل شفاء حاصل کرنے کیلئے درود ابراہیمی اور سورۃ الفاتحہ کو اپنا مکمل وظیفہ بنائیں۔ الله جل شانہ آپ کو توفیق اور ہمت عطا فرمائے
Amaal E Rooh• اعمال روح
░▒▓█►─═ اپنی روح کو پاک صاف رکھنا،صوفیا و صُلحاء کا لبادہ اُوڑھنے سے افضل و اکمل ہے ═─◄█▓▒░
*رد سحر ہر قسم*
جس پر کسی نے جادو کیا ہو،جس کی وجہ سے وہ بیمار رہتا ہو،یا کیس نے جنات کے ذریعے کوئی بندش لگائی ہو۔یا جادو کی وجہ سے دورے پڑتے ہوں تو اس پر عمل کریں،اللہ تعا لیٰ شفاء کاملہ نصیب کردیگا
*سُبحٙانٙ اللّٰہِ القٙادِرِِ القٙاھِرِ القٙائِمِ الکٙافِی اٙعُوذُ مِن شٙرِّ عٙدُّوِ ھُوٙ اٙقٙوٙیٰ مِنِّیِ بِرٙبِّ ھُوٙ اٙقٙوٙیٰ مِنہُ*
اول آخر درود شریف ۱۱ مرتبہ اور درمیان میں یہ دعا ااا مرتبہ پڑھ کر مریض خود اپنے اوپر دم کریں،۱۱ روز تک یہ عمل دن میں ۲ مرتبہ کریں، اگر اس دعا کو معمول بنالیں تو اللہ تعالیٰ ہر مصیبت اور بد اثرات سے بچائیگا
یہاں پہ اک خاص بات بھی آپ کو بتا دو کہ جو اس دعا کا اصل کام ہے جس کام کیلے یہ پُر تاثیر اور پُر اثر ہے مجرب ہے وہ یہ کہ
اس دعا کو روزانہ ایک سو گیاراں بار پڑھنے والے کے دشمن خودبخود اللّٰه تعالیٰ کی گرفت میں آجاتے ہیں اور اپنے انجام منطقی کو پہنچ کر ہی رہتے ہیں لہذا جس کے حاسدین اور دشمن زیادہ درپے ہوں یا وہ شخص جس کو کوئی دشمن زیادہ ستائے یا اسکی جان مال اور عزت و آبرو کو بھی خاک میں ملانے پہ تُلا ہو تو اِس شخص کو چاہیے کہ وہ پھر اسوقت اللّٰہ تعالٰی سے اس دعا کے ساتھ مدد مانگے اور پھر تماشا دیکھے!
اپنی آنکھوں کہ کیسے مالک لم یزل اسکے دشمن کی ساری تدبیروں اور اسکے گھمنڈ کو خاک میں ملاتا ہے لیکن ناحق کسی کے خلاف نہ کرے یہ عمل، ورنہ خود عامل کی گردن مروڑ دی جائیگی اگر اسکا مد مقابل حق پہ ہوا۔ میرا کام ہے آپ کو ایک صحیح عمل کی طرف راہنمائی کرنا۔
اور الحمد للّٰہ یہ عمل میرا معمول رہا ہے اور مجھے بہت سے فائدے حاصل ہوئے ہیں اور بہت سے مشاہدات بھی۔ لیکن پھر رفتہ رفتہ میں نے یہ عمل ترک کر دیا تھا اور کافی عرصے کے بعد دوبارہ مجھے اس عمل کی ضرورت محسوس ہوئی تو میں نے دوبارہ اسے اپنا معمول بنا لیا۔
اجازت عام ہے
ہر اک ضرورت مند اور پریشان حال اس عمل سے فائدہ اُٹھا سکتا ہے
یہاں پہ ہر عمل مسلمان بھائیوں کی فلاح کامیابی اصلاح پریشان حال افسردہ عوام کی خستہ حالی اور امن و سکوں کیلے اک آب حیات کے طور پیش کیا جاتا ہے تاکہ دکھی انسانیت کی خدمت کی جائے•
----------------------------------------
*راقم الحروف*
محمد بشارت.
[][][][][][][][][][][][][][][][][][][][]
نوٹ۔
واٹس ایپ پہ کال ہرگز ہرگز نہ کریں صرف وائس میسج بھیجئے۔شکریہ•
https://wa.me/+92 310 55 73 3 13
شرائط عمل:
سب سے پہلے وضو بنا لیں پھر
ایک بار سوة الفاتحہ اور تین مرتبہ سورةالاخلاص پڑھ کر اس کا ثواب ہدیہ کریں
حضرت انور شاہ کشمیرح رحمہ اللّٰہ کو۔
پھر ایک سفید صاف کاغذ پہ یہ لکھ کر اپنے پاس رکھ لیں اور کمال اور عجائبات کا مشاہدہ کریں کہ کیسے اللّٰہ تعالی آپکی مدد کرتے ہیں۔سُبحٙانٙ اللّٰہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بسم الله الذي لا يضر مع اسمه شيء في الأرض ولا في السماء وهو السميع العليم
وَإِن يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهُ إِلَّا هُوَ ۖ وَإِن يَمْسَسْكَ بِخَيْرٍ فَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
_______________
حوالہ دعا
سنن الترمذي، 5/465بيروت)، (سنن أبي داود، 4/484، بيروت)، (مشکاۃ شریف)
سورة الانعام. 17• پارہ 7
|||||••••••√√•••••••••••••√√••||
اجازت عام ہے لیکن خصوصی اجازت کے شائقین رابطہ کریں۔
*Whatsapp Chat link* https://wa.me/+923105573313
*page* https://www.facebook.com/profile.php?id=61552667819980&mibextid=ZbWKwL
*Youtube Channel* https://youtube.com/?si=4cdJTLwREeWqiTfF
29/11/2023
اب کسی عامل کے پاس جانے کی ضرورت نہیں آپ خود اپنے گھر بیٹھ کہ اپنے آپ سے کئیے ہوئے جادو بندش کی کاٹ کریں وہ بھی منٹوں میں،
with Holy Quran & Sunnah.
by Muhammad Basharat Mughal.
مکمل طریقہ کار کیلے ہیچے دیئے گئے لنک پہ کلک کریں۔
https://youtu.be/ap84fTjyA7Y?si=BD8QNKfGewhZ8N2L
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
01
Mansehra
21300
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |