22/12/2025
Government Middle School Hafeez Bandi Mansehra
Union Council Inayat Abad,Teh Baffa Pakhal ,Village Hafeez Bandi ,P/O Bherkund, District Mansehra.
22/12/2025
22/12/2025
Annual result and prize distribution 🏆🏆🥇🥇 ceremony
GMS Hafeez Bandi Mansehra
22 December 2025
28/08/2025
سکول ھذا کے مخلص استاد مولانا عبد الرحمن صاحب دارالفناء سے دار البقاء کی طرف کوچ کر گئے۔
اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرما کر ان کی آنے والی منازل آسان فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔ آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون
28/08/2025
خبر غم::::
جناب عبدالرحمن صاحب
عریبک ٹیچر(اے ٹی) گورنمنٹ مڈل سکول حفیط بانڈی مانسہرہ کا آج 28/08/2025 بقضائے الہی انتقال ہو گیا ہے ""انااللہ وانا الیہ راجعون"" نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا بمقام حفیظ بانڈی مانسہرہ
جملہ طلبہ کو
مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول بوجہ خراب موسمی صورت
حال 25 اگست 2025 تک بند رھیگا۔
اور 26 اگست بروز منگل دوبارہ سکول کھلے گا۔
26
تاریخ کو سب نے اپنی حاضری یقینی بنانی ہے
ثاقب اللہ خان
ھیڈماسٹر
گورنمنٹ مڈل سکول حفیظ بانڈی ضلع مانسہرہ
18/08/2025
18/08/2025
سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ کی ہدایات کے مطابق کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب کے خطرات کے پیش نظر سرمائی علاقوں کے گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکول 19 اگست سے 25 اگست تک بند رہیں گے۔ شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Village Hafeez Bandi , Post Office Bherkund , Union Council Inayat Abad Tehsil Baffa Pakhal
Mansehra