29/11/2023
https://youtu.be/p5nqWWj6yE4
My village tour | Pathan village | Village life in KPK | Pakistan Village Life | Simple Afghan Life
On Sunday 12th November 2023 I was free so decided to make a simple vlog to show you guyz the simple life style of my village that how we live, what we do i...
29/04/2023
آج اپنی تیار فصلیں دیکھ کر برستے سیاہ گھنے بادلوں سے ڈر لگتا ھے ژالہ باری کا خوف بھی سونے نہیں دیتا مگر انہی زمینوں سے اسی کارخانہ کاٸنات میں جب آپ لوگ اپنی فصلیں اٹھا لیتے ھیں تو صرف ایک تیلی سے کھیت کو آگ لگا کر چلتے بنتے ھیں.کبھی سوچا ھے دوسری مخلوق پہ کیا گزرتی ھے؟ کوئی اپنا جھلسا ھوا جسم اپنے پر بوجھ سمجھ کر رب سے کہتا ھے کیا مجھے جینے کا کوٸ حق نہیں اس لئے کہ میں انسان نہیں ؟ کبھی سوچا ھے کہ پرندے شعلے مارتی آگ میں جل کر کوٸلہ ھو جاتے ھیں مگر اپنے انڈے چھوڑ کر نہیں جاتے. جب تم خدا کی مخلوق سے جینے کا حق چھینو گے تو تم پر بھی رحم نہیں کیا جائیگا.
29/01/2023
Ab Dollars main kamana parega. Kya Ap kamana chahte hain Dollars main?