GPS Rashida

GPS Rashida Govt Primary School,Rashida Circle Oghi District Mansehra

29/10/2025

LTRC CIRCLE OGHI VS SHERGARH

*یومِ آزادی کی تقریب 2025*  آج ہمارے اسکول میں 14 اگست کے سلسلے میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ بچوں نے ملی...
15/08/2025

*یومِ آزادی کی تقریب 2025*
آج ہمارے اسکول میں 14 اگست کے سلسلے میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ بچوں نے ملی نغمے، تقاریر اور دیگر رنگا رنگ سرگرمیوں کے ذریعے وطن سے محبت کا خوبصورت اظہار کیا۔
طلبہ و طالبات کا جذبہ دیدنی تھا۔

04/04/2025
الحمدللہ، گورنمنٹ پرائمری سکول رشیدہ نے سالانہ امتحان 2024-25 جماعت پنجم میں اول، دوئم اور سوئم پوزیشن حاصل کرلی ہے جو ا...
25/03/2025

الحمدللہ، گورنمنٹ پرائمری سکول رشیدہ نے سالانہ امتحان 2024-25 جماعت پنجم میں اول، دوئم اور سوئم پوزیشن حاصل کرلی ہے جو اب تک کلسٹر گورنمنٹ ہائی سکول اوگی کا سب سے منفرد اعزاز ہے۔

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Rashida posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category