درجہ اولی و ثانیہ میں داخلے جاری ہیں مدرسہ جامع حسینیہ شنکیاری
تعلیمی نظام زیر نگرانی سید آفتاب حسین شاہ صاحب
مہتمم دارالعلوم مانسہرہ جامع مسجد طہ صفدر روڈ مانسہرہ
Madrasa Dar ul Ulloom Mansehra مدرسہ دارالعلوم مانسہرہ
جامع مسجد طہ صفدر روڈ مانسہرہ
بانی الحاج محمد عبد اللّٰہ (مرحوم)
درجہ اولی کے گروپ 2
کا امتحان
9 اپریل بروز بدھ ہو گا
ان شاءاللہ
📣 اعلان تجدید 📣
درجہ اولی کا امتحان اپنی مقررہ تاریخ یعنی 6 اپریل کو ہو گا۔
قدیم طلبہ آئندہ سال کے لئے اپنا اندراج 6 اپریل تک لازمی کروائیں۔
مولانا عبد القدیر صاحب 03449509319
مولانا ابراہیم صاحب 03120595782
داخلہ کے لئے اندراج کی آخری تاریخ 5 اپریل ہے
20/03/2025
قدیم طلبہ کی حاضری 7 اپریل بروز پیر ہو گی
تاخیر کی صورت میں داخلہ منسوخ ہو سکتا ہے
13/03/2025
#فطرانہ
قدیم طلبہ کرام 20 اپریل 2024 کو مغرب سے پہلے تک مدرسہ میں اپنی حاضری یقینی بنائیں
08/04/2024
#2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Safdar Road
Mansehra
21300