29/05/2026
ہمارے قابلِ فخر بائیو #ٹیچرسرشہزادہ شاہ اپنی بہترین تدریسی خدمات اور شاندار کارکردگی کے اعتراف میں معزز کے ہاتھوں اپنا ایوارڈ وصول کیا۔
یہ اعزاز اُن کی محنت، لگن، طلبہ سے محبت اور تعلیمی میدان میں بہترین خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے۔
Congratulations Sir!
You truly deserve this honor.
26/05/2026