QalamWisdom

QalamWisdom We provide online Quran Classes & Basics of Islam, Whatsapp Message us to know more-
+923175575867.

25/09/2026

استادِ محترم بھی، شفقت کا سایہ بھی—ایسی نسبتیں دل کے بہت قریب ہوتی ہیں۔ 🤍

25/09/2026

سکون قلب

24/09/2026

خطیبِ خوش نوا، ثانیِ عبدالمجید ندیم شاہ، صاحب رحمہ اللہ حضرت مولانا سید حفظ الرحمن عدیم شاہ صاحب دامت برکاتہم کے ساتھ گزشتہ روز ایک محبت بھری ملاقات ہوئی۔

لہجے میں ترنم، بیان میں تاثیر، طبیعت میں عاجزی و انکساری اور انداز میں بے مثال محبت—کیا کہنے حضرت کی دلنشیں شخصیت کے!

اللہ پاک حضرت کو صحت، سلامتی اور عافیت کے ساتھ لمبی بابرکت زندگی عطا فرمائے، اور ان کی محبتیں ہمیشہ قائم رکھے۔ 🤲❤️

23/09/2026

جامعہ محمدیہ جدید ڈھوڈیال میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس میں حضرت مولانا سید حفظ الرحمن عدیم صاحب کی خطاب کی ایک جھلک
Part 2

23/09/2026

شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب کی بفہ کی بابرکت سیرتِ خاتم النبیین ﷺ کانفرنس میں تشریف آوری، علم و محبت سے معمور ایک خوبصورت سعادت ہے۔ حضرت کی موجودگی نے اس بابرکت محفل کی رونق دوبالا کر دی۔ اللہ تعالیٰ حضرت کا سایۂ شفقت سلامت رکھے اور علم و فیض میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

23/09/2026

جامعہ محمدیہ جدید کی عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں خطیبِ ذیشان حضرت مولانا سید حفظ الرحمن عدیم صاحب نے عشقِ رسول ﷺ، سیرتِ طیبہ اور محبتِ مصطفیٰ ﷺ کے موضوع پر نہایت مؤثر اور ایمان افروز خطاب فرمایا۔
آپ کے پُرجوش اور دل نشیں اندازِ بیان نے محفل میں ایک روحانی کیفیت پیدا کر دی۔ الفاظ میں محبتِ رسول ﷺ کی خوشبو، لہجے میں دردِ دل اور گفتگو میں سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کی جھلک نمایاں تھی۔
Part 1

22/09/2026

حضرت مولانا حفظ الرحمن عدیم صاحب ڈھوڈیال کی سر زمین پر خطاب فرماتے ہوئے

Address

Mansehra

Telephone

+923175575867

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QalamWisdom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to QalamWisdom:

Shortcuts

Share