03/06/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آنلائن قرآن اکیڈمی میں میل اساتذہ اکرام کی ضرورت ہیں
شرائط و ضوابط
1 حافظ قرآن یا عالم دین ہو
2 مانسہرہ کا رہاشئ ہو
3 مڈل یا میٹرک کیا ہو
4 وقت کی پاپندی کر سکتا ہو
جو حضرات وقت کی پابندی کر سکتے ہیں وہ وٹسپ پر رابطہ فرمائیں
جزاک اللہ
03460914015
وٹسپ پر وائس میسج میں اپنی دینی ودنیاوی تعلیم کے بارے میں آگاہ کریں اور آپنی ایک پیکچر بیجھے