Ashraf Ali Thanvi Islamic School & College Mansehra Official

Ashraf Ali Thanvi Islamic School & College Mansehra Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ashraf Ali Thanvi Islamic School & College Mansehra Official, School, Adjacent Masjid Al-Noor, near College Doraha Interchange, main Qraqram Highway, Mansehra.

علم کا منبع ذات باری تعالیٰ ہے۔ اس میں دین ودنیا کی تفریق کو ختم کرتے ہوئے ہر مفید علم کے حصول کے لئے نسلِ نو کی ذھن سازی کرنا ادارہ کی اولین ترجیح ہے ۔ البتہ قرآن وسنت اور سیرتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے علوم کو زندگی میں اولین ترجیح بنانا اہم ترین مقصد

**اشرف علی تھانوی اسلامک اسکول کے بچوں کا ٹی پارک شنکیاری کا تفریحی دورہ*مانسہرہ: اشرف علی تھانوی اسلامک اسکول کے طلبہ ن...
09/09/2026

*

*اشرف علی تھانوی اسلامک اسکول کے بچوں کا ٹی پارک شنکیاری کا تفریحی دورہ*

مانسہرہ: اشرف علی تھانوی اسلامک اسکول کے طلبہ نے آج ٹی پارک میں ایک یادگار تفریحی دورہ کیا۔ اسکول انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ اس پکنک کا مقصد بچوں کو تعلیم کے ساتھ تفریح اور فطرت سے قریب کرنا تھا۔

دورے کے دوران بچوں نے ٹی پارک کے خوبصورت مناظر سے لطف اٹھایا، کھیلوں میں حصہ لیا اور گروپس کی صورت میں مختلف سرگرمیاں کیں۔ اساتذہ نے بچوں کی رہنمائی کی اور انہیں ماحول کی صفائی اور نظم و ضبط کا درس بھی دیا۔

اسکول کے پرنسپل نے کہا کہ "اس طرح کے دورے بچوں کی ذہنی نشوونما اور ان میں ٹیم ورک کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے بہت ضروری ہیں۔ ہمارا مقصد بچوں کو کتابوں کے ساتھ عملی زندگی سے بھی روشناس کرانا ہے۔"

بچے دورے سے بہت خوش نظر آئے اور انہوں نے اسکول انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔ اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مستقبل میں بھی اس طرح کے تعلیمی و تفریحی دوروں کا اہتمام کیا جائے۔

29/08/2026
15/08/2026

عبید اللّہ ظہیر 8th

15/08/2026

محمد وسیم کلاس 10th

*اشرف علی تھانوی ہائر سیکنڈری* *اسلامک سکول کلگان موڑ مانسہرہ* تقریب یوم *آزادی 12* *اگست 2026* بروز بدھ ادارہ میں ایک خ...
15/08/2026

*اشرف علی تھانوی ہائر سیکنڈری* *اسلامک سکول کلگان موڑ مانسہرہ* تقریب یوم *آزادی 12* *اگست 2026* بروز بدھ ادارہ میں ایک خوبصورت پروقار اور پررونق تقریب کا اہتمام کیا گیا یہ تقریب ادارہ کی بزمِ ادب سوسائٹی نے منعقد کی۔
تقریب میں نظامت کے فرائض ادارہ کے استاد مولانا الیاس خان صاحب نے نبھائے تقریب کا باقاعدہ آغاز 9:00 بجے ہوا اس تقریب میں طلباء نے مختلف اصناف ادب میں حصہ لیا.اصناف میں تلاوت ،نعت تقاریر سائنس پریزنٹیشن اور دیگر اصناف کو طلباء نے بہترین انداز سے سامعین و حاضرین کے سامنے پیش کیا ۔
جن طلباء نے تقریر کی انتہائی لاجواب اور بے مثال تقاریر تھیں ۔اس کے ساتھ سائنس کے حوالے سے گردہ پر دسویں کلاس کے طالب علم شامیر قیوم نے پریزنٹیشن پیش کی جسے حاضرین نے خوب سراہا تقریر میں محمد وسیم 9th محمد عباس رفاقت 9th عبداللہ ظہیر 8th و دیگر طلباء نے اہم تقاریر پیش کی۔ اسی طرح دیگر طلباء نے بھی اپنا نقطہ نظر بہترین انداز سے حاضرین کے سامنے پیش کیا۔ 03طلباء نے ملی نغموں کے ذریعے وطن کے ساتھ اپنی عقیدتوں کا اظہار کیا ۔
تقریب کے اختتام پر مدیر ادارہ ڈاکٹر سید نور الہدی ہاشمی صاحب نے خصوصی خیالات کا اظہار فرمایا۔ تقریب میں ادارہ کے اساتذہ کرام اور طلباء نے خصوصی شرکت کی ۔
ادارہ کے استاد عبداللہ صاحب کی دعا کے ساتھ تقریب کا اختتام ہوا

22/06/2026

فرسٹ ایئر میں داخلے جاری ہیں ۔

خواہش مند حضرات اپنی سی وی دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر سینڈ کریں ۔
19/06/2026

خواہش مند حضرات اپنی سی وی دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر سینڈ کریں ۔

Address

Adjacent Masjid Al-Noor, Near College Doraha Interchange, Main Qraqram Highway
Mansehra
0997

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 12:00

Telephone

+923482611791

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashraf Ali Thanvi Islamic School & College Mansehra Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ashraf Ali Thanvi Islamic School & College Mansehra Official:

Shortcuts

Share

Category