Physics with M H

Physics with M H the main objective of this page is just to understand the beauty of physics in more simple way.....

19/05/2024

black body radiation for second year fsc

Don't worry about less marks in exam
17/05/2024

Don't worry about less marks in exam

کائنات میں زمین کا محل وقوعکائنات میں زمین کے محل وقوع کی معلومات 400 برس کے دور بینی مشاہدات کا نچوڑ ہے، خصوصاً گذشتہ ص...
17/05/2024

کائنات میں زمین کا محل وقوع

کائنات میں زمین کے محل وقوع کی معلومات 400 برس کے دور بینی مشاہدات کا نچوڑ ہے، خصوصاً گذشتہ صدی میں اس سے متعلق ہمارا فہم خاصی حد تک بڑھا ہے۔ شروع میں زمین کو کائنات کا مرکز سمجھا جاتا تھا اور کائنات صرف ان سیاروں پر مشتمل تھی جو ننگی آنکھ سے دیکھے جا سکتے تھے اور ان کے کنارے پر مستقل ستاروں کا کرہ تھا سترہویں صدی میں ''شمس مرکزی نمونے "کو تسلیم کیے جانے کے بعد ولیم ہرشل اور دوسروں کے مشاہدے سے معلوم ہوا کہ سورج وسیع ستاروں کی قرص نما شکل میں موجودہے بیسویں صدی تک ایڈون ہبل کے مرغولہ نما سحابیہ کے مشاہدے سے معلوم ہوا کہ ہماری کہکشاں پھیلتی ہوئی کائنات میں موجود ارب ہا ارب کہکشاؤں میں سے ایک ہے جس کی درجہ بندی جھرمٹ اور فوق جھرمٹوں میں ہوئی ہے۔ بیسویں صدی کے اختتام تک، کائنات کی کل ساخت خاصی واضح ہو گئی تھی، جہاں فوق جھرمٹ اور خالی جگہیں ریشوں اور خالی جگہوں سے وسیع جال بن رہے تھے۔ فوق جھرمٹ اور خالی جگہیں کائنات میں آپس میں بندھی ہوئی سب سے بڑی ساختیں ہیں جن کا ہم مشاہدہ کرسکتے ہیں۔[] بڑے پیمانے پر 1000 میگا فرسخ سے زائد) کائنات ہم جنس ہو جاتی ہے، یعنی اس کے تمام حصّوں کی اوسط ایک جیسی کمیت، ترکیب اور ساخت ہے

چونکہ یہ سمجھا جاتا ہے کہ کائنات کا کوئی مرکز یا سرحد نہیں ہے، لہٰذا کوئی بھی مخصوص نقطہ ایسا نہیں ہوگا جس کی نسبت سے ہم کائنات میں زمین کے محل وقوع کو بیان کرسکیں تاہم کیونکہ قابل مشاہدہ کائنات کو اس طرح بیان کیا جاتا ہے کہ وہ کائنات کا ایسا حصّہ ہے جو ارضی مشاہدین کو نظر آتا ہے، اس تعریف کی رو سے زمین کائنات کا مرکز ہے۔ زمین کے مقام سے مختلف پیمانے پر موجود مخصوص ساختوں کے لیے حوالہ دیا جا سکتا ہے۔ اس بات کا اب بھی تعین نہیں کیا جا سکا کہ آیا کائنات لامحدود ہے یا نہیں۔ بہت سے ایسے مفروضے بھی موجود ہیں جن کے مطابق شاید ہماری کائنات ان کثیر کائناتوں میں محض ایک مثال ہے؛ تاہم ابھی تک متعدد کائناتوں (multiverse) کے وجود کا کوئی مشاہدہ نہیں کیا جا سکا، کچھ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ مفروضہ نا قابل انکار ہے۔

17/05/2024

Lenz law EMI

17/05/2024

This is not for joking
But reflect that how a Muslim to be scientist

Address

Mansehra

Telephone

+923443358654

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Physics with M H posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Physics with M H:

Shortcuts

Share

Category