11/06/2026
Government High School Phagal
Providing quality education, discipline, and character-building for a brighter future. 📚✨
11/06/2026
15/05/2026
I along with my respected staff congratulate Hon Mr Mahroof Khan sb on his appointment as a District Education officer (male )Mansehra.I hope that your presence shall reach Education dept to its peak... Many many congratulations Dearest sir from the deepest core of our hearts..
29/04/2026
🌟 شاندار کامیابی اور فخر کا مقام! 🌟
ہمیں نہایت مسرت کے ساتھ یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ GHS (DSS) PHAGAL کے ، کنزہ ایاز اور فیضان مختار نے اپنی بے مثال محنت اور لگن سے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
🎓 اسکالرشپ: 720,000 روپے
🏆 اعزاز: ایبٹ آباد بورڈ (BISE Abbottabad) کے گورنمنٹ اسکولز اور کالجز میں ٹاپ 20 (FSc 2025) میں شمولیت۔
ہم اپنے ان ہونہار طلباء، ان کے والدین اور اساتذہ کرام کو اس عظیم کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ پاک ان کے علم اور مستقبل میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔ آمین! 🤲✨
21/04/2026
گورنمنٹ ہائی سکول پھاگل میں نئے تعلیمی سال کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں✨ اعلیٰ تعلیم: تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی بہترین تدریس۔
📚 مفت سہولیات: حکومت کی جانب سے مفت کتب اور کوئی ماہانہ فیس نہیں۔
🏫 شاندار ماحول: تعلیم کے ساتھ اخلاقی تربیت اور کھیل کود کے مواقع۔
🎯 ہمارا عزم: ڈگری کے ساتھ ساتھ شعور کی بیداری۔
آج ہی داخلہ کروائیں اور کامیابی کی طرف قدم بڑھائیں! س
، گورنمنٹ ہائی سکول پھاگل
28/03/2026
گورنمنٹ ہائی سکول پھاگل
عید الفطر اور موسمی بہار کے چھٹیوں کے بعد
خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے ان شاءاللّٰہ بروز پیر، 0 30مارچ 2026 سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔
اسکول اوقات (30 اور 31 مارچ 2026):
پرائمری: صبح 8:30 تا دوپہر 1:35
مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 8:15 تا دوپہر 2:20
اور اگلے دو دن بعد یعنی
اسکول اوقات (یکم اپریل 2026 تا 30 ستمبر 2026):
پرائمری: صبح 7:30 تا دوپہر 12:35
مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 7:15 تا دوپہر 1:35
27/03/2026
گورنمنٹ ہائی سکول پھاگل کے جماعت نہم اور دہم کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے سالانہ امتحانات2026 کے رول نمبرز سلپ بروز اتوار اور سوموار سکول ہذا سے وصول کریں
08/03/2026
ضروری اعلان
گورنمنٹ ہائی سکول پھاگل میں جو بچے ششم اور نہم کلاس میں داخلہ لیں گے۔ ان کا انٹری ٹیسٹ لازمی ہوگا جو کہ 11 مارچ کو گورنمنٹ ہائی سکول پھاگل میں ہوگا۔ جو بچہ ٹیسٹ میں غیر حاضر ہوگا یا ٹیسٹ میں فیل ہوگا اس کو کسی صورت داخلہ نہیں دیا جائے گا۔
پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول پھاگل
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mansehra