30/04/2026
الســـلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔!
*دعوت نامہ*
*عنوان:
* "سخن کی ملکہ
"عمارہ جنید"
کے اعزاز میں تعریفی و تحسینی نشست"
*تاریخ:* [دو مئی 2026 بروز ہفتہ]
*وقت:* [09:00 بجے]
*مقام:* [گورنمنٹ پرائمری سکول بجموہری (سنجوڑہ)]
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ہماری ایک ہونہار اور باکمال مقررہ نے نہایت شاندار تقاریر کے ذریعے بے حد مقبولیت حاصل کی ہے۔GPS بجموہری کی اس طالبہ نے نہ صرف اپنا نام روشن کیا بلکہ ادارہ، والدین اور علاقہ بھر کا نام روشن کیا ہے۔
لفظوں کی شہزادی اوراسٹیج کی ملکہ یہ طالبہ "عمارہ جنید"کے نام سے پہچانی جاتی ہے۔
عمارہ جنید وہ نام ہے جس نے اسٹیج پر کھڑے ہو کر نہ صرف الفاظ بولے، بلکہ دلوں کو جھنجھوڑا، ضمیر کو جگایا اور سوچ کے نئے در وا کیے۔ اس کی تقریر صرف تقریر نہیں، ایک تحریک ہے۔
عمارہ جنید نے اپنی فصاحت و بلاغت، مدلل گفتگو اور پرجوش اندازِ بیاں سے نہ صرف سامعین کے دل جیتے ہیں بلکہ نوجوان نسل کے لیے ایک روشن مثال قائم کی ہے۔ ان کی تقاریر علم، جذبے اور سچائی کا حسین امتزاج ہیں۔ہم نے اپنی اس باصلاحیت، نڈر اور پُراثر مقررہ
*"عمار