S.Naveed Ahmad Shah Official

S.Naveed Ahmad Shah Official successful people are always looking for opportunities to help others

21/03/2026

Assalam -O-Alaikum!
Please accept heartiest & Warmest Eid greetings on this auspicious occasion of Eid ul Fitr.
May this blessed occasion of Eid ul Fitr bring joy, happiness, and prosperity to you and your loved ones.
May Allah (SWT) accept our fasting, prayers, and good deeds, and shower us with His blessings and mercy.

Eid Mubarak to you and your family!

Regards,
Syed Naveed Ahmed Shah
HM GHS PHAGAL

08/03/2026

ضروری اعلان
​گورنمنٹ ہائی سکول پھاگل میں جو بچے ششم اور نہم کلاس میں داخلہ لیں گے۔ ان کا انٹری ٹیسٹ لازمی ہوگا جو کہ 11 مارچ کو گورنمنٹ ہائی سکول پھاگل میں ہوگا۔ جو بچہ ٹیسٹ میں غیر حاضر ہوگا یا ٹیسٹ میں فیل ہوگا اس کو کسی صورت داخلہ نہیں دیا جائے گا۔
​پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول پھاگل

31/12/2025

By By 2025

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں دیانتداری اور میرٹ کی پاسداری کے لیے شہرت رکھنے والے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (DEO) ہری پور م...
24/12/2025

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں دیانتداری اور میرٹ کی پاسداری کے لیے شہرت رکھنے والے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (DEO) ہری پور ملک تنویر اعوان نے قبل از وقت سبکدوشی کی درخواست جمع کروا دی ہے۔ ملک تنویر اعوان اپنی سروس مکمل ہونے سے دو سال قبل، 58 سال کی عمر میں عہدے سے الگ ہو رہے ہیں اور 31 دسمبر 2025 کو وہ بطور ڈی ای او اپنے فرائض منصبی کا آخری دن گزاریں گے۔

اچانک سبکدوشی کے فیصلے پر عوامی اور تعلیمی حلقوں میں پیدا ہونے والی تشویش کو مسترد کرتے ہوئے ملک تنویر اعوان نے واضح کیا ہے کہ یہ ان کا ذاتی اور رضاکارانہ فیصلہ ہے، جس کے پیچھے کوئی محکمانہ یا سیاسی دباؤ نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی فیملی بیرونِ ملک مقیم ہے اور وہ بقیہ وقت ان کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں۔

ملک تنویر اعوان کے شاندار کیریئر کا آغاز 1989 میں گورنمنٹ ہائی اسکول بیٹ گلی سے ہوا، جس کے بعد انہوں نے پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ایس ایس ٹی اور پھر مینجمنٹ کیڈر میں اعلیٰ پوزیشنیں حاصل کیں۔ وہ کوہستان، حویلیاں، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بھی کلیدی انتظامی عہدوں پر فائز رہے اور بطور ڈی ای او ہری پور اپنی خدمات کو یادگار بنایا۔ مقامی حلقوں نے ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کے بعد آنے والے افسر بھی کرپشن سے پاک اور میرٹ پر مبنی اسی انتظامی تسلسل کو برقرار رکھیں گے۔

26/11/2025
21/11/2025
12/11/2025

🏆 ضلع مانسہرہ سپورٹس کی شاندار کامیابی! 🏆

میں جنابِ ھڈماسٹر بختیار خان صاحب سپورٹس سیکرٹری ضلع مانسہرہ، کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں جنھوں نے اپنی بہترین صلاحیتوں اور قیادت سے ایک کامیاب سپورٹس ایونٹس کا انعقاد کیا۔ 👏

ان کی انتھک محنت اور منظم انتظامات کی بدولت تمام ایونٹس بغیر کسی رکاوٹ کے کامیابی سے اختتام پذیر ہوئے۔ یہ واقعی قابلِ تحسین کارنامہ ہے۔

🌟 بختیار خان صاحب اور ان کی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے جنھوں نے ضلع مانسہرہ میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو مثالی انداز میں فروغ دیا۔
ان کی محنت اور نظم و ضبط کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ 👏🎯
سید نوید احمد شاہ
ھڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول پھاگل

06/11/2025

Address

Mansehra

Telephone

+923332599066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.Naveed Ahmad Shah Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to S.Naveed Ahmad Shah Official:

Shortcuts

Share

Category