Education & Jobs Desk Mansehra

Education & Jobs Desk Mansehra Aiou assignment & other educational materials suppliers

Naeem Siddique Education & Jobs Desk Mansehra
23/08/2026

Naeem Siddique
Education & Jobs Desk Mansehra

`اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری پولیس میں شاندار ملازمتوں کا اعلان! 🚔🇵🇰`وزارتِ داخلہ و انسدادِ منشیات کے تحت *ICT Police Exec...
19/08/2026

`اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری پولیس میں شاندار ملازمتوں کا اعلان! 🚔🇵🇰`

وزارتِ داخلہ و انسدادِ منشیات کے تحت
*ICT Police Executive Staff 2026*
میں *1624* خالی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے:

- 🔹 *Sub-Inspector (BS-14)* — 60 Posts
- 🔹 *Assistant Sub-Inspector (BS-11)* — 24 Posts
- 🔹 *Constable (BS-07)* — 1540 Posts
-
*- 📌 عمر کی حد:* 18 تا 25 سال
- *📌 مرد و خواتین* دونوں امیدوار اہل
- 📌 مختلف صوبائی/علاقائی کوٹہ موجود
- 📌 جسمانی معیار اور تعلیمی قابلیت پوسٹ کے مطابق مقرر ہے۔
- آن لائن اپلائی کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

03418985741
*📅 آخری تاریخ:* 02 ستمبر 2026
*💰 bank Fee:* Rs. 2,000

جو امیدوار پہلے اسلام آباد پولیس میں اپلائی کر چکے ہیں وہ بھی ان آسامیوں پر اپلائی کر سکتے ہیں

Follow the Education & Jobs Service Mansehra channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbBJZuO5vKA6x38SDz0K

*📢 اہم اطلاع برائے طلبہ* 🎓 امتحانی سنٹر کی تبدیلیمعزز طلباء! امتحانی سنٹر تبدیل کرنے کی درخواست صرف درج ذیل تین وجوہات ک...
18/08/2026

*📢 اہم اطلاع برائے طلبہ*

🎓 امتحانی سنٹر کی تبدیلی

معزز طلباء! امتحانی سنٹر تبدیل کرنے کی درخواست صرف درج ذیل تین وجوہات کی صورت میں قابلِ قبول ہوگی:

➊ جاب/پوسٹنگ یا ٹرانسفر:
طالب علم/طالبہ کی جاب، پوسٹنگ یا ٹرانسفر کسی دوسرے علاقے میں ہو گئی ہو۔

➋ شادی:
موجودہ سمسٹر کے دوران طالبہ کی شادی ہوئی ہو۔ درخواست کے ساتھ نکاح نامہ بطور ثبوت اپلوڈ کرنا ضروری ہوگا۔

➌ رہائش کی تبدیلی:
طالب علم/طالبہ نے موجودہ سمسٹر کے دوران اپنی رہائش کسی دوسرے علاقے میں منتقل کی ہو۔

⚠️ اہم:
صرف مذکورہ بالا تین صورتوں میں امتحانی سنٹر تبدیلی کی درخواست دی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ دیگر وجوہات کی بنیاد پر دی گئی درخواستیں مسترد (Reject) کر دی جائیں گی۔

📌 درخواست جمع کرواتے وقت متعلقہ ثبوت لازمی فراہم کریں۔
رابطہ برائے سنٹر تبدیلی
03418985741

Follow the Education & Jobs Service Mansehra channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbBJZuO5vKA6x38SDz0K

Bise Abbottabad Annual-II  fail,improvment admission open,
18/08/2026

Bise Abbottabad Annual-II fail,improvment admission open,

📢 اہم اطلاع برائے تمام طلبہ 🎓تمام طلبہ کی Roll Number Slips ان کے CMS Accounts میں اپلوڈ کر دی گئی ہیں۔ 📄اگر کسی طالب عل...
17/08/2026

📢 اہم اطلاع برائے تمام طلبہ 🎓

تمام طلبہ کی Roll Number Slips ان کے CMS Accounts میں اپلوڈ کر دی گئی ہیں۔ 📄

اگر کسی طالب علم کی رول نمبر سلپ ابھی تک اپلوڈ نہیں ہوئی تو براہِ کرم کچھ دیر انتظار کریں اور بعد میں دوبارہ اپنا CMS Account چیک کریں۔

⚠️ تمام طلبہ اپنی رول نمبر سلپ بروقت ڈاؤن لوڈ کریں اور اس پر درج نام، رول نمبر، امتحانی مرکز، مضامین اور دیگر معلومات لازمی چیک کریں۔

📌 کسی بھی غلطی کی صورت میں بروقت متعلقہ شعبے سے رابطہ کریں۔

داخلے اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:03418985741
11/08/2026

داخلے اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03418985741

10/08/2026
Retotaling, U.F.M Appeal,  Grace Marks,  Result Quashment Notification
06/08/2026

Retotaling, U.F.M Appeal, Grace Marks, Result Quashment Notification

موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں! 🌟 ضلع مانسہرہ​ کے مختلف گورنمنٹ کالجز میں ایف اے / ایف ایس سی (FA / FSC) میں داخلے جاری ہیں۔ ​...
06/08/2026

موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں! 🌟
ضلع مانسہرہ​ کے مختلف گورنمنٹ کالجز میں ایف اے / ایف ایس سی (FA / FSC) میں داخلے جاری ہیں۔
​اگر آپ بھی میٹرک کے بعد اپنی تعلیم کا شاندار آغاز ایک معیاری اور نامور سرکاری ادارے سے کرنا چاہتے ہیں، تو آج ہی اپنی رجسٹریشن لازمی کروائیں۔
​📌 اہم ہدایات برائے طلباء:
​مقررہ وقت پر رجسٹریشن کروائیں تاکہ داخلے کے مراحل میں کسی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
​سیٹیں محدود ہیں، اس لیے آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر آج ہی رابطہ کریں۔
​📞 فوری رجسٹریشن اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں:
​🔹ایجوکیشن اور جابز سروس مانسہرہ
📞 موبائل نمبر / واٹس ایپ: 03418985741
​💡 نوٹ: داخلے کے لیے درکار دستاویزات اور میرٹ لسٹ سے متعلق مکمل معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں۔
​اپنے مستقبل کو روشن بنائیں،

06/08/2026

*ETEA Upcoming Teaching Posts, Must shared with your friends*👇
ایٹا کے ڈائریکٹر نے اپنے ایک انٹرویو میں آئندہ Teaching Posts کے حوالے سے اہم معلومات شیئر کی ہیں۔
1. `عدالتی کارروائیاں`
ڈائریکٹر ETEA کے مطابق مختلف عدالتی کیسز کی وجہ سے نئی Teaching Posts کے اعلان میں تاخیر ہو رہی ہے۔ جب تک یہ تمام قانونی معاملات مکمل نہیں ہوتے، بھرتی کے عمل کو آگے بڑھانا ممکن نہیں۔
2. `محکمۂ تعلیم کی پلاننگ جاری ہے`
ان کے مطابق محکمۂ تعلیم اس وقت درج ذیل امور کا جائزہ لے رہا ہے:
• اس وقت کتنی پوسٹیں خالی ہیں۔
• نئے قائم ہونے والے سکولوں میں کتنے اساتذہ درکار ہیں۔
• دسمبر 2026 تک کتنے اساتذہ ریٹائر ہوں گے۔
ان تمام معلومات کو یکجا کرنے کے بعد ہی خالی آسامیوں کی حتمی تعداد کا تعین ہوگا، جس کے بعد نئی Teaching Posts کا اشتہار جاری کیا جائے گا۔
`نتیجہ (Conclusion)`
ڈائریکٹر ETEA کے بیان کی روشنی میں 2026 میں Teaching Posts کے اعلان کے امکانات بہت کم نظر آتے ہیں۔ زیادہ امکان یہی ہے کہ اشتہار 2027 میں شائع ہو جائے۔ کیونکہ جب تک موجودہ پراسس ختم نہیں ہوتا نیا اشتہار نہیں آسکتا۔
نوٹ: یہ معلومات ETEA کے ڈائریکٹر کے انٹرویو میں بیان کردہ نکات پر مبنی ہیں۔ اگر آئندہ کوئی نئی سرکاری اپڈیٹ سامنے آتی ہے تو وہ بھی آپ کے ساتھ فوراً شیئر کی جائے گی۔
Follow the Education & Jobs Service Mansehra channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbBJZuO5vKA6x38SDz0K

Address

Mansehra
0992

Telephone

+923418985741

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education & Jobs Desk Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share