17/04/2023
Admission open play Group to class 9th
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Askari School System Mansehra, School, Dhangri Chowk, Mansehra.
17/04/2023
Admission open play Group to class 9th
مانسہرہ نیوز پر تازہ ترین چلنے والی Advertisement کے اشتہار پر یاسر صاحب کا بہت بہت شکریہ
13/04/2023
ماشاءاللہ ہمارے 5th کلاس میں دوسرا student
عبد الباسط خان گل برج کالونی مانسہرہ کا رہائشی اپنے والدین کے ساتھ داخلہ کروایا اور %93 فیصد نمبر حاصل کیے اور %100 فیصد سکالرشپ دیا گیا ۔
12/04/2023
اشفاق خان جدون ڈسٹرک ایجوکیشن آفیسر (مردانہ) مانسہرہ عسکری سکول سسٹم کے Prospectus کا مطالعہ کرتے ہوئے کہا کہ مانسہرہ میں اس طرح کے معیار ی تعلیمی ادارے کی سخت ضرورت تھی جسے عسکری سکول پورا کر رہا ہے
11/04/2023
عسکری سکول سسٹم کا نیا اشتہار روزنامہ شمال اخبار مانسہرہ میں فوری ضرورت برائے سٹاف