21/03/2026
تمام والدین کو ادارے کی طرف سے عید مبارک ہو 🌙
"Welcome to Jinnah Vision School, a premier educational institution dedicated to fostering academic excellence, creativity, and character development.
Our school is named after the visionary leader, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah. Basic Education with Digital Multimedia Class Rooms
21/03/2026
تمام والدین کو ادارے کی طرف سے عید مبارک ہو 🌙
10/03/2026
محترم والدین
اہم اعلان کی طرف توجہ دلوائی جا رہی ہے کے ایران اور امریکہ جنگ کے پیش نظر پورے ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا اعلان کردیا گیا ہے جو کے 500 روپے لیٹر تک جانے کا امکان ہے جو کے ادارے نے ٹرانسپورٹ کی مد میں والدین کو مستثنیٰ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
اس صورتحال پر قابو پانے کے لئے ملک کے تمام اسکول صرف جمعہ اور ہفتہ والے دن بند رہینگے جب کے دفتر کھلا ہوگا اور اسٹاف بچوں کو online کلاس ورک ریکارڈ کر کے گروپ میں سینڈ کرینگے تا کہ بچوں کا وقت ضائع ہونے سے بچایا جا سکے
اس چیز کا اطلاق مورخہ 10 مارچ 2026 بروز منگل سے ہو چکا ہے
جب کے پرائیویٹ اور حکومتی نوٹیفکیشن جاری ہوگئے ہیں
نوٹ
اس نوٹیفکیشن کی مدت فلحال 2 ماہ بتائی گئی ہے
شکریہ
انتظامیہ
جناح وژن اسکول
08/03/2026
Our toddlers are involved in Ramadan activities focused on achieving Expected Learning Outcomes (ELOs)
such as
muscle grooming,
memorization,
focus,
and colour recognition.
Our Montessori
اپنے بچوں کی بہترین بنیاد بنانے کے لئے جناح پر اعتماد کریں
اور ہمارے سسٹم کا حصہ بنیں ✍️📣
ADMISSION Open For
Grade Play Group To 8th
Location
چٹّہ اندھیرا ( شیرگڑھ ) اوگی
Contact
03400111829
゚viralシfypシ゚viralシalシ
جناح کی سالانہ تقریب میں زرا دیکھئے کون آگیا
゚viralシfypシ゚viralシalシ
18/02/2026
Prize distribution ceremony 2026
18/02/2026
Annual day 2026
18/02/2026
School Annal Day celebration 2026
14/02/2026
Our most respectful guest sir Arshad sbb
14/02/2026
Our guest of tomorrow ceremony
14/02/2026
Our guest