05/04/2026
نماز جنازہ اتوار 5 اپریل 2026 کو دن 4بجے سل جھنگڑ میں ادا کی جائے گی
وطنِ عزیز کے لیے جان قربان کرنے والا جوان صرف ایک فرد نہیں بلکہ پوری قوم کا فخر ہوتا ہے۔ اس کی شہادت ہمیں حوصلہ، غیرت اور وطن سے محبت کا درس دیتی ہے۔
ایف سی جوان الصفہ ماڈل سکول خاکی کا انتہائی با اخلاق با کردار یہ سابقہ طالب علم محمد اظہر آج شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہو کر ہم سب کے دلوں میں ہمیشہ کے لیے زندہ ہو گیا ہے۔ اس نے اپنے خون سے اس دھرتی کی حفاظت کا حق ادا کر دیا۔ ایسے بہادر بیٹے قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں، جن کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت، نہ کشور کشائی
یا
لہو جو ہے شہیدوں کا، وہ رنگ لاتا ہے
چراغِ قوم کو ہر دم فروغ دیتا ہے
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
31/01/2026
20/09/2025
17/09/2025
24/09/2023