13/08/2025
مدرسہ معھد القرآن الکریم میں سہ ماہی امتحانات شروع
شعبہ تجوید و قرأت کے امتحانی ھال کا منظر
مدرسہ معھد القرآن الکریم پنجاب چوک مانسہرہ
لتحفیظ القرآن الکریم مع القرأة والتجوید
13/08/2025
مدرسہ معھد القرآن الکریم میں سہ ماہی امتحانات شروع
شعبہ تجوید و قرأت کے امتحانی ھال کا منظر
13/01/2025
تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
27/01/2024
تمام احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ادارہ کے مہتمم قاری جلال الدین صاحب کی دادی صاحبہ حضرت مولانا قاری فضل ربی رحمہ اللہ کی اہلیہ ، قاری محمد ارشد رحمہ اللہ کی والدہ رضاۓ الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں
نماز جنازہ ان شاء اللہ بعد نماز عصر 4 بجے مدرسہ معھد القرآن الکریم پنجاب چوک میں ادا کیا جائے گا
22/03/2023
تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو
20/12/2022
مدرسہ معھد القرآن الکریم میں ششماہی امتحان کے بعد پوزیشن ہولڈرز طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے
اس موقع پر خطیب ابن خطیب حضرت مولانا محمد امجد خان صاحب نے طلباء میں انعامات تقسیم کیے اور طلباء سے خصوصی خطاب بھی فرمایا۔❣️
24/04/2022
مدرسہ معھد القرآن الکریم کے بانی و مہتمم استاد القراء و العلماء حضرت مولانا قاری فضل ربی (نور اللہ مرقدہ) اور قائد جمعیت کا ایک یادگار عکس❣
مولا یا صل وسلم دائمًا ابدا علٰی حبیبکَ خیر الخلق کلھم
آمنہ کے دلبروں دلدار پرلاکھوں سلام💗
انبیاء کے سروروں سردار پر لاکھوں سلام💗
مولا یا صل وسلم دائمًا ابدا علٰی حبیبکَ خیر الخلق کلھم
دونوں عالم کے خزانے کردیے حق نے عطا💗
دونوں جہاں کےمالک و مختار پر لاکھوں سلام💗