افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کا دارالعلوم دیوبند آمد۔۔۔
شاندار استقبال ۔۔۔۔۔۔
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
Jamil Ur Rehman Jijali
جھوٹ کے درختوں پر اعتبار کی چڑیا لوٹ کر نہیں آتی
بالآخر بروچ کو کیال والوں کی بدعا لگ گئ۔۔۔۔۔۔
بہت مزاحیہ باتیں۔۔۔۔۔
ہمیشہ سنجیدہ رہنے سے صحت متاثر ہوتی ہے
کبھی کبھی مسکرا بھی لیا کرو ۔۔۔۔۔۔
کون کون انڈس ٹی وی کے بھت کھو سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتا ہے۔۔۔
15/11/2024
شکریہ
I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
05/08/2024
I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
بہت مزا آیا شک کی بنیاد بہن،بیوی، کی کھوپڑی اڑاوو۔
اور
تعلیم کے نام پر ڈانس کراوو۔۔
اور اس پر تالیاں بجاوو/////
یہ ہے اصل کوہستان کی تعریف////////
یوتھیوں کو اچھا شعور دیا ہے۔
چھوٹے بڑے کی تمیزنہیں جس نے جہاں جو کچھ بکا یا جنا۔
بس یہ ان کی اصلیت ہے
چند مدارس کے علاوہ باقی سب نے اپنی اپنی فیکٹریاں کھول رکھی ہیں۔
6 سے 7 ہزار پر تین چار اساتذہ رکھ کر خود مہتمم ماہانہ لاکھوں میں چندہ جمع کرکے اپنے بچوں سمیت شاہانہ زندگی گزار رہے ہوتےہیں۔۔۔
وفاق المدارس کو ایسے مدارس کے خلاف ایکشن لینا ہوگا نہیں تو لوگوں کا اعتماد مدارس سے آٹھ جائیگا۔۔۔۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Mansehra
Mansehra
21300