23/04/2026
نوٹس براۓ اطلاع۔۔
وہ طلباء جنہوں نے GHS دلبوڑی سے SSC A-1 2025 اور HSSC A-1 2025 کے امتحان بحیثیت ریگولر طالب علم پاس کیے ہیں وہ سکول اوقاتِ کار میں اپنی اسناد بلا معاوضہ متعلقہ انچارج سے وصول کر سکتے ہیں۔۔
بحکمِ پرنسپل
GHS Dilbori