Taha Online Academy

Taha Online Academy

Share

We Provide the best platform of Islamic and Quranic teachings for kids and adults all over the world. Online quran teacher

03/10/2025

الحمد للہ
Taha Online Quran Academy:
Provides the best platform of Islamic teachings for kids and adults, male and female.
In any city of the world,
the complete study of
the Holy Quran, Qaida,Nazra,Hifz with Tajweed, translation,Tafseer and complete Islamic teachings for men and women is just a button away:
Learn from psychologist Qari Sahibs and Muftis.
Admissions are open at limited seats.
contact number
+92 349 2255655
-------
الحمدللہ
طہٰ آن لائن قرآن اکیڈمی:
بچوں اور بڑوں، مرد اور خواتین کیلئے اسلامی تعلیمات کا بہترین پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔
دنیا کے کسی بھی شہر میں مردوں اور عورتوں کے لیے قرآن پاک کی مکمل تعلیم، قاعدہ،ناظرہ,حفظ بمع تجوید، ترجمہ، تفسیر اور مکمل اسلامی تعلیمات صرف ایک بٹن کی دوری پر ہیں:
ماہر نفسیات قاری صاحبان اور مفتیان کرام سے سیکھیں۔
داخلے محدود نشستوں پر جاری ہیں۔
رابطہ نمبر:
+92 349 2255655

18/09/2025

18/09/2025

طہ آن لائن قران اکیڈمی آپ کے خوابوں کی تعبیر۔
قرانی تعلیمات ترجمہ اور تفسیر ماہر اساتذہ کرام کی نگرانی میں تجوید کے ساتھ قران پڑھنا سیکھیں۔
واٹس نمبر 03492255655
موبائل ۔ 03462992130

05/10/2023

اللہ تعالی یوں ہی طلباء کی محبت کو سلامت رکھے۔ہر شعبہ زندگی میں کامیابیوں سے ہم کنار فرمائے۔
اور
اساتذہ کرام کے علم و عمل اور زندگی میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین

دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر
آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر

رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے
استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے

29/09/2023

آغاز جمعہ المبارک۔
تمام احباب سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Dhangri Choak
Mansehra
21300