20/05/2026
(کیا آپ قرآنِ کریم کو سمجھ کر پڑھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آپکے لیے سنہری موقع ہے جہاں آپکو ہم پیش کریں
📖 ایک سالہ تفسیرُ القرآن کلاس
اس کورس میں:
🔹 تفسیر القرآن کی آسان تعلیم
🔹 لفظی و بامحاورہ ترجمہ
🔹 اصطلاحاتِ تفسیر
🔹 احکام و عقائد کی اہم بحثیں
🔹 آیات و سورتوں کا باہمی ربط
🎯 قرآن سے تعلق مضبوط کرنے اور دین کو سمجھنے کا بہترین موقع
🕰️ دورانیہ: ایک سال
📅 ہفتہ وار 5 کلاسز
🌆 وقت: بعد از مغرب
📍 ریاض الجنہ اسلامک اکیڈمی، چنٸ مانسہرہ
📞 رابطہ:
0312-9830703
0325-9103834
✨ داخلہ جاری ہے — اپنی نشست ابھی محفوظ کریں!
#ترغب
16/08/2025
بحمداللہ ریاض الجنہ اسلامک اکیڈمی
کے زیر اہتمام پانچویں سیشن براۓ مختصر علم دین کورس کے اسباق کی تکمیل پر اسباق مکمل کرنے والے شریک کورس کے اعزاز میں دعاٸیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں آخری سبق کا درس مدیر صاحب نے ارشاد فرمایا دعا کے موقعے پر غیر دستورطور پر جناب حافظ عبدالمعز صاحب کو اجراءِ سند کی گٸ
02/08/2025
ریاض الجنہ اسلامک اکیڈمی کی تمام تر تعلیمی سرگرمیاں احیاءسنت کانفرنس کی تیاروں کے لیے تین اور چار اگست موقوف رہیں گی لھذا تمام تر متعلقین و متعلیمن سے کانفرنس کی خدمت اور کامیابی کے لیے عملی کوشش کی درخواست کیجاتی ہے
28/11/2024
مالک احد و صمد کے فضل سے ریاض الجنہ اسلامک اکیڈمی کے زیر اہتمام چوتھے سیشن کے اسباق بحمد اللہ بھترین انداز میں مکمل ہوۓ آج آخری سبق کے ساتھ شرکاء کو فاٸنل امتحانات کی تیاری کے لیے فارغ کر دیا گیا ہے امتحانات پانچ دسمبر سے ہونے جا رہے ہیں جسے کے بعد چاروں سیشنز سے کورس مکمل کرنے والے شرکاء کے اعزاز میں فضلاء اجتماع 22 دسمبر کو ہونے جارہا ہے جسکا تفصیلی اشتہار جلد جاری کیا جاۓ گا
14/03/2024
صدقہ فطر نماز عیدالفطر سے پہلے ادا کرنا چاہیے ۔
19/02/2024
ٹاٸم ٹیبل براۓ اسباق بیج ششم (6)
04/05/2023
کیا آپ بنیادی دینی علم حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟؟؟ تو آپکے لیے مختصر عرصہ میں دین سیکھنے کا سنہری موقع ہے ۔