AIOU Students Help Desk

AIOU Students Help Desk Teacher

19/06/2025
علامہ اقبال اوپن  یونیورسٹی کے فال سمسٹر 2024 کے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ تمام پروگرامز میں داخلے جاری ہیں آخری تاریخ 5س...
02/08/2024

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے فال سمسٹر 2024 کے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ تمام پروگرامز میں داخلے جاری ہیں آخری تاریخ 5ستمبر 2024 ہے۔
میٹرک پروگرام میں داخلہ لینے کے لئے مڈل پاس سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ کوئی بھی پاکستانی شہری 13سال کم از کم اور زیادہ سے زیادہ عمرکی کوئی قید نہیں داخلہ لینے کے اہل ہیں۔ قومی شناختی کارڈ یا فارم ب کا ہونا لازمی ہے۔
مدارس کے بچوں اور وہ بچے جو ریگولر تعلیم سے محروم رہ گئے ہیں انکے لئے سنہری موقع ہے۔ آن لائن اپلائی کرنے کے لئے وزٹ کریں
https://online.aiou.edu.pk
Phone # 92-519057165
92-519250175

درخواست جمع کروانے سے پہلے نیچے دیے گئے لنک پر موجود پراسپیکٹس میں مطلوبہ پروگرام کی تفصیلات کا بغور مطالعہ کریں۔

Workshop schedule Spring 2024 Start from 24 june
15/06/2024

Workshop schedule Spring 2024 Start from 24 june

ازاد کشمیر والے طلبہ کے جو دو دن  کے پیپر کینسل ہوئے ہیں 11 اور 10 مئی کو۔یہ ان کا نیو شیڈیول ہوگا۔10 اور 11 مئی والے پی...
10/05/2024

ازاد کشمیر والے طلبہ کے جو دو دن کے پیپر کینسل ہوئے ہیں 11 اور 10 مئی کو۔یہ ان کا نیو شیڈیول ہوگا۔10 اور 11 مئی والے پیپر اس شیڈول کے مطابق ہوں گے👆👆👆

Address

Hazara University Dhodial
Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU Students Help Desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AIOU Students Help Desk:

Shortcuts

Share

Category