Shafiq Khan Education Foundation

Shafiq Khan Education Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shafiq Khan Education Foundation, Educational consultant, Jabbori, Mansehra.

08/08/2024

تمام طلباء اور ان کے والدین کو میٹرک امتحان میں کامیابی پر مبارکباد، چاہے نمبر زیادہ ہوں یا کم... لیکن ان کی نفسیاتی، جذباتی اور جسمانی صحت ان کے حاصل کردہ نمبروں سے زیادہ قیمتی ہے...
اس کے علاوہ ، ہمیں ان کی صلاحیتوں، کردار اور شخصیت سازی پر توجہ دینی چاہیے؛
ان کا سماجی زندگی میں رویہ کامیابی کا پیمانہ ہے...
ناکامی میں بھی ایک بہت اچھا سبق ہے...
انہیں سمجھیں، انہیں کھڑا ہونا سکھائیں، نرمی اور شفقت سے ان کی اصلاح کریں؛ ان میں امید پیدا کریں...
ان کی موجودگی ہماری زندگی میں خوشی کا باعث ہے۔ لہٰذا، ہمارے بچوں کی خوشی ہماری خواہشات سے زیادہ اہم ہے۔
منجانب : محمد شفیق اینڈ سنز اسٹیشنری مارٹ اینڈ کلر فوٹو شاپ جبوڑی

10/12/2023

سی ای او شفیق خان ایجوکیشنل فاونڈیشن جبوڑی کا سیکرٹری محکمہ ریلیف بحالی و آبارکاری خیبر پختونخوا سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں مختلف امور زیر بحث آئے۔
مزید تفصیلات ویڈیو میں

01/12/2023
01/12/2023

The Grand Finale Is On Sunday 11:00 am , December 3, 2023.

16/11/2023

First Time In The History Of Serin Valley
Proudly Presented By DC,DSO and Shafiq Khan Educational Foundation Jabbori
District Tape Ball Cricket
Tournament.

13/11/2023

انشاء اللہ
14 نومبر 2023 بروز منگل دن 4 بجے جبوڑی کے مقام پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے ساتھ میٹنگ منعقد کی گئی ہے۔
جس میں تمام کیپٹنز خضرات لازمی شریک ہوئے گا۔وہاں میچوں کا شیڈول بنایا جائے گا۔
ٹیموں کے درمیان میچوں کے لیے ڈرا کیا جائے گا۔
اور فائنل شیڈول بھی بتایا جائے گا۔
ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز 15 نومبر 2023 بروز بدھ سے کیا جائے گا۔

11/11/2023

ٹورنامنٹ کے حوالے سے اہم پیغام

Address

Jabbori
Mansehra
21170

Telephone

+923429691856

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafiq Khan Education Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Shafiq Khan Education Foundation:

Shortcuts

Share