Online Quran Academy

Online Quran Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Quran Academy, Education, Mansehra.

Assalam o Alaikum Dear friends
We provide online Quran and Islamic teachings in different language & male female teachers.Free try 10 Days
Whatsapp/03485135300

10/05/2025

" آپریشن بنیان مرصوص"

پاکستان کی جانب سے حملے میں امرتسر سے 42 کلومیٹر دور بیاس شہر (Beas City)میں براہموس میزائلوں کی بڑی اسٹوریج تباہ کر دی گئی ہے۔ الحمدللہ

10/05/2025

آخری لائن سنو اور لائن بولتے ہوئے انداز بھی - اسی کا انتظار تھا
اب پاکستان کی باری ہے انشا اللہ 🇵🇰

25/04/2025

*ہمیں پاکستان انڈیا کے مسئلے پر لگا کر غزہ کے بچوں کو کاٹ کر پھینکا جا رہا ہے لیکن افسوس پوری قوم 2 دن میں فلسطین کو بھول کر نئے ڈرامے میں مشغول ہو گئی۔*😖💔

03/04/2025




















02/03/2025

خبر سننے میں آرہی کہ اسلام آباد لال مسجد و جامعہ حفصہ کے محصور طالبات کی افطاری کے لایا گیا سامان ضبط کیا گیا بچیوں نے پانی سے افطار کیا اگر یہ خبر سچ ہے تو ہمیں شرم سے ڈوب کے مر جانا چائیے کلمے کی بنیاد پر بننے والے ملک میں یہ کیا ہورہا ہے
اگر ایسا فلسطین میں ہوتا تو ابھی الیکٹرونک میڈیا ، سوشل میڈیا اس ظلم کے خلاف آواز اٹھا رہا ہوتا مذہبی جماعتیں احتجاج کی کال دے چکی ہوتی
غزہ ، فلسطین تو دور ہیں لیکن جامعہ حفصہ تو نزدیک ہے
تمام مذہبی جماعتوں کی خاموشی سوالیہ نشان ہے ؟؟
اخت کب تک اس ظلم کے خلاف علماء خاموش رہیں گے ؟

20/02/2025

ام حسان کس وجہ سے گرفتار ہوئیں
سن لیں

Want your school to be the top-listed School/college in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Mansehra