Shangla Student Society HU.

Shangla Student Society HU.

Share

student welfare society

15/12/2025

جیوے ایس ایس ایس ❤️❤️
زندہ باد شانگلہ سٹوڈنٹس سوسائٹی

Photos from Shangla Student Society HU.'s post 05/12/2025

Champion Of Shangla Students League 2025 🏆

Photos from Shangla Student Society HU.'s post 05/12/2025

Runner of SSL 2025 🏏

05/12/2025

Champion 🏆 of Shangla Students League 2025 🏆🏏

02/12/2025

شنگلہ اسٹوڈنٹ سوسائٹی کی جانب سے ایک شاندار ٹورنامنٹ کا انعقاد

صدر محمد آیاز، چیئرمین انعام اللہ اور جنرل سیکریٹری امیر بادشاہ کی زیرِ نگرانی شانگلہ اسٹوڈنٹ سوسائٹی کے زیر اہتمام ایک بہترین اور منظم ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔
تقریبِ آغاز (Opening Ceremony) کے مہمانِ خصوصی سابقہ چیئرمین واجد علی خان تھے جنہوں نے شاندار انداز میں ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔

یہ ٹورنامنٹ نوجوانوں کو کھیلوں کے ذریعے ایک مثبت پلیٹ فارم فراہم کرنے کی کامیاب کوشش ہے، اور شانگلہ اسٹوڈنٹ سوسائٹی اس کامیاب انعقاد پر مبارک باد کی مستحق ہے۔

02/12/2025

ہم اپنے معزز مہمان، جناب ایڈوکیٹ اخترزادہ صاحب کو شانگلہ اسٹوڈنٹ سوسائٹی کے گرینڈ فائنل میچ میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے، اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کی موجودگی اس ایونٹ کی رونق اور وقار میں مزید اضافہ کرے گی۔
Adv Akhtar Zada

Photos from Shangla Student Society HU.'s post 02/12/2025

Shangla Students League 2025 🏏

Photos from Shangla Student Society HU.'s post 02/12/2025

Player of the Matches SSL 2025

01/12/2025

6th Match of Shangla Students League 2025

01/12/2025

5th Match of Shangla Students League 2025

01/12/2025

4th Match of Shangla Students League 2025

Want your school to be the top-listed School/college in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Mansehra
Mansehra
21300