Government middle school Paludran,Mandi Balakot

Government middle school Paludran,Mandi Balakot Education for all

گورنمنٹ مڈل سکول پلدراں منڈی نے سنسی خیز مقابلے کے بعد گورنمنٹ مڈل بالاکوٹ کو شکست دے کر زون بالاکوٹ جیت لیا         ھ و...
21/10/2025

گورنمنٹ مڈل سکول پلدراں منڈی نے سنسی
خیز مقابلے کے بعد گورنمنٹ مڈل بالاکوٹ کو شکست دے کر زون بالاکوٹ جیت لیا ھ
ویلڈن: تمیم حسین شاہ ۔حسیب الرحمان اعزاز علی۔ حذیفہ افضل

03/04/2025
جی ایم ایس پلدراں منڈی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سالانہ امتحان کے نتاٸج کے  موقعہ پر ہیڈ ماسٹر راجہ سجاد صاحب اور سٹاف ...
28/03/2025

جی ایم ایس پلدراں منڈی
سالانہ تقریب تقسیم انعامات
سالانہ امتحان کے نتاٸج کے موقعہ پر ہیڈ ماسٹر راجہ سجاد صاحب اور سٹاف نے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کیے ۔

10/08/2024

گورنمنٹ ہاٸ سکول
پلدراں منڈی بالاکوٹ
second shift
میٹرک کے شاندار رزلٹ پر H.M sb اور جملہ سٹاف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
منجانب:
جملہ سٹاف گورنمنٹ مڈل سکول پلدراں منڈی بالاکوٹ

اعلان جنازہ:::: اخلاق حسین  نائب قاصد گورنمنٹ مڈل سکول پلدراں منڈی بالاکوٹ کے  چھوٹے بھائی کا آج قضاے الہی سے انتقال ہو ...
30/06/2024

اعلان جنازہ::::
اخلاق حسین نائب قاصد گورنمنٹ مڈل سکول پلدراں منڈی بالاکوٹ کے چھوٹے بھائی کا آج قضاے الہی سے انتقال ہو گیا ہے
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
جن کی نماز جنازہ آج قتین بجے بالاکوٹ میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے امین

جی ایم ایس پلدراں منڈی بالاکوٹ نے سالانہ امتحان کے نتاٸج کا اعلان کر دیا ہیڈ ماسٹر حبیب الرحمن صاحب ،اساتذہ کرام اور معز...
30/03/2024

جی ایم ایس پلدراں منڈی بالاکوٹ نے سالانہ امتحان کے نتاٸج کا اعلان کر دیا
ہیڈ ماسٹر حبیب الرحمن صاحب ،اساتذہ کرام اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی
اہل علاقہ نے ہیڈ ماسٹر صاحب اور اساتذہ کرام کی کارکردگی کو سراہا اور پوزیشن ہولڈر طلباوطالبات میں انعامات تقسیم کیے

Mid term exam  Government middle school Paludran,Mandi Balakot
12/12/2023

Mid term exam Government middle school Paludran,Mandi Balakot

Address

Mansehra
21300

Telephone

+923459074165

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government middle school Paludran,Mandi Balakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category