Hurt touching
Study nothing
21/12/2021
Dard_e_Dil
05/04/2021
دنیا میں ہر کام مشکل ھے کوئی کام آسان نہیں لیکن اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ تمہاری نظر میں کونسا کام مشکل ھےتو میں کہوں گااپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسوؤں کو پلکوں کی باڑ سے نیچے نا گرنے دینااور انہیں واپس پیچھے دھکیل کر مسکراہٹ ہونٹوں پر سجا کر کہنا
جی میں ٹھیک ہوں بالکل ٹھیک ہوں💔🔥
_______♥️
* ._._e_._._Dil❣️
اور کچھ لوگوں کو احساس ہی نہیں ہوتا کہ ہم اُن سے بات کرنے کہ کے لیے کتنے تڑپ رہے ہوتے ہیں، جبکہ وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہم ان کے بغیـــر ادھورے ہیں ۔
_______♥️
* ❣️*
04/03/2021
Dard 3 dil
29/01/2021
19/01/2021
Dard_e_dil💔😊😊😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mansehra