ali_u_tv

ali_u_tv apna qeemty waqt bachao
our kuch naya seekho
education dept

(10th Class): کل 95,496 طلبہ نے امتحان دیا، جس میں سے 66,988 پاس ہوئے اور تقریباً 27,788 طلبہ فیل ہوئے (جسے راؤنڈ فگر می...
05/08/2026

(10th Class): کل 95,496 طلبہ نے امتحان دیا، جس میں سے 66,988 پاس ہوئے اور تقریباً 27,788 طلبہ فیل ہوئے (جسے راؤنڈ فگر میں 27 ہزار لکھا گیا ہے)۔کلاس نہم (9th Class): کل 97,950 طلبہ امتحان میں بیٹھے، جس میں سے بورڈ کی پالیسی کے تحت صرف 39,103 تمام مضامین میں پاس ہوئے جبکہ 57,847 طلبہ فیل یا پروموٹ ہوئے

پشاور کے علاقے واحد گھڑی کے رہائشی طالب علم عزیر نے میٹرک کے امتحان میں ناکام ہونے کے بعد مبینہ طور پر خودکوشی کر لی۔میڈ...
05/08/2026

پشاور کے علاقے واحد گھڑی کے رہائشی طالب علم عزیر نے میٹرک کے امتحان میں ناکام ہونے کے بعد مبینہ طور پر خودکوشی کر لی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرک کے امتحانات کے نتائج میں ناکامی اور ذہنی دباؤ کے باعث اس نوجوان طالب علم نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی

14/07/2026

ایک بار یہ ویڈیو لازمی دیکھیں کمال کی باتیں کی ہے بھاںٔی نے۔

کمال ذہانت کی باتیں کی ہے اس بھائی صاحب نے

01/07/2026

Heat stroke

گروپ ممبرز نوٹ کریں
40سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان اگلی گرمی کی لہر کے لیے تیار رہیں۔

◕ کمرے کے درجہ حرارت کا پانی ہمیشہ آہستہ آہستہ پیئے۔

◕ ٹھنڈا یا برف کا پانی پینے سے پرہیز کریں!

◕ اس وقت ملائیشیا، انڈونیشیا، سنگاپور اور دیگر ممالک "گرمی کی لہر" کا سامنا کر رہے ہیں۔

📌 *یہ ہیں کرنا اور نہ کرنا* :

✦1. ڈاکٹر مشورہ دیتے ہیں کہ جب درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے تو بہت ٹھنڈا پانی نہ پئیں، کیونکہ ہماری چھوٹی خون کی شریانیں پھٹ سکتی ہیں۔

✦2. جب باہر کی گرمی 38 ° C تک پہنچ جائے اور جب آپ گھر آئیں تو ٹھنڈا پانی نہ پئیں - صرف گرم پانی ہی آہستہ سے پیئے۔

اپنے ہاتھ یا پیروں کو فوری طور پر نہ دھوئیں، اگر وہ تیز دھوپ کے سامنے آئیں۔ نہانے سے پہلے کم از کم آدھا گھنٹہ انتظار کریں۔

✦3. کسی نے گرمی سے ٹھنڈا ہونا چاہا اور فوراً نہا لیا۔ شاور کے بعد، اس شخص کو سخت جبڑے کے ساتھ ہسپتال لے جایا گیا اور اسے فالج کا دورہ پڑا۔

📌 *براہ مہربانی نوٹ کریں* :

◇ گرمی کے مہینوں میں یا اگر آپ بہت تھکے ہوئے ہیں تو فوری طور پر بہت ٹھنڈا پانی پینے سے گریز کریں کیونکہ اس سے رگیں یا خون کی نالیاں تنگ ہو سکتی ہیں جو کہ فالج کا باعث بن سکتی ہیں۔

شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر عباس حسین کاظمی نے زور دے کر کہا کہ اگر یہ میسج حاصل کرنے والا ہر شخص دوسروں کو بھیج دے تو یقیناً کم از کم ایک جان تو بچائی جاسکتی ھے ...

ہم نے اپنے حصّے کا کام کر دیا ہے، امید ہے آپ بھی اپنے حصّے کا کام کریں گے۔ . شکریہ!

⬤ گرم ناریل کا پانی آپ کی زندگی بچا سکتا ہے۔
اپنی صحت کا خود خیال رکھیں۔

جس کنویں سے لوگ پانی پیتے ہیں وہ کبھی نہیں سوکھتا، جس سے پانی لینا چھوڑ دیا جائے وہ سوکھ جاتا ہے، یہ الله کا قانون ہے سوکھنے سے بچنا ہے، تو لوگوں کے لیے فائدہ مند بنیے، جہاں جتنا ممکن ہو لوگوں کا بھلا کیجیے۔شکریہ

Disclaimer;
This is not my own writing, or ideas this is copy paste text for general education purposes.

30/05/2026

Rizwan Ali Rawal

آج سے 2 ماہ پہلے یہ معصوم بچی پشاور سے ایک عورت اٹھا لاتی ہے اور آگے عبدالوحید نامی ایک شخص kو دیتی ہے جو کچے کے علاقے م...
24/05/2026

آج سے 2 ماہ پہلے یہ معصوم بچی پشاور سے ایک عورت اٹھا لاتی ہے اور آگے عبدالوحید نامی ایک شخص kو دیتی ہے جو کچے کے علاقے میں اسے پیسوں کے عوض دے دیتا ہے، باپ کبھی شکارپور کبھی سندھ کے کسی پولیس سٹیشن میں چکر لگاتا ہے کوئی اسکی نہیں سنتا، سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی جاتی ہے تو کچے کے ڈاکو اردو زبان میں کسی سے ایک ویڈیو بنواتے ہیں جہاں بتایا جاتا ہے کہ لڑکی کی ماں خود اسے یہاں چھوڑ گئی ہے جبکہ حقیقت میں بچی کی بازیابی کیلئے والدین نے 15 لاکھ روپے اکٹھے کر کے ڈاکوؤں کو دئیے لیکن پیسے لیکر بھی انہوں نے بچی وواپس نہیں کی تھی مگر ویڈیو جس میں بچی کہہ رہی ہے کہ مجھے میری ماں چھوڑ کر گئی ہے وائرل ہونے پر عوام تذبذب کا شکار ہو جاتی ہے لیکن باپ ہمت نہیں ہارتا یہ بات چلتے چلتے بلوچستان کے ایک بہادر سپوت دولت خان ترین تک جاتی ہے اور بہادر پختون KP سے بھی نکل آتے ہیں گاڑیوں کا لشکر سندھ میں داخل ہوتا ہے ویڈیوز اپ لوڈ ہوتی ہیں کہ اب پختون کچے کہ علاقے میں گھسنے آ رہے ہیں آوھنک سندھ پولیس اٹھتی ہے اور آپریشن شروع کر دیتی ہے اور اسی دن بچی کو وہاں دینے والا سرغنہ واصل جہنم ہو جاتا ہے اسی دن ڈاکوؤں کا مبینہ طور پر ٹھکانا ختم کر دیا جاتا ہے اور ایک لمبی پریس کانفرنس سے سندھ پولیس کے نام کامیابیاں سمیٹنا شروع ہو جاتے ہیں میرے نزدیک بچی حورم کے معاملے پر اگر یہ وائرل ناں ہوتی aگر اس کا باپ تھک جاتا اگر یہ پختون قوم گاڑیوں کا لشکر لیکر کچے کے علاقے میں گھسنے نہ نکلتی تو حورم کبھی بازیاب نہیں ہو سکتی تھی، تو میرے نزدیک یہ چھوٹی سی قیمت لیکر یعنی ایک. بندہ پار لگا کر کچے کے ڈاکوؤں کا اس پختون لشکر سے تحفظ دیا گیا ہے ورنہ اگر اتنا آسان ہوتا تو وه باپ 2 ماہ خوار نہ ہوتا اور آج کئی سال سے ہزاروں لوگوں کو اٹھانے والا اتنا بڑا نیٹ ورک ختم ہو چکا ہوتا انہیں محفوظ رکھا گیا ہے اور پختونوں کی بچی واپس کروا کر عوام کا منہ بند کرنے کے ساتھ ساتھ سندھ پولیس کی واہ واہ کروائی گئی ہے. بہرحال الحمد للہ کوئی تو اٹھا کسی نے تو غیرت دکھائی الله اسے سلامت رکھے.
جہانزیب پاکستانی

19/05/2026
Petrol pher sa mhinga hogea 😔🤷🏼‍♀️😊
09/05/2026

Petrol pher sa mhinga hogea 😔🤷🏼‍♀️😊

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ آگ سے کھیلنا بند کرے، ورنہ سخت جواب دیا جائے گا۔ لبنان یا ا...
13/04/2026

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ آگ سے کھیلنا بند کرے، ورنہ سخت جواب دیا جائے گا۔ لبنان یا ایران پر حملہ ترکی پر حملہ سمجھا جائے گا، اور جنگ جاری رہی تو کارروائی ہمارا فرض ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ثالثی نہ ہوتی تو ہم اب تک قدم اٹھا چکے ہوتے، ترکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو خون اور نفرت میں اندھا ہو چکا ہے۔

12/04/2026

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنائے اور ایسے ٹولز حاصل نہ کرے جو انہیں ایٹمی ہتھیار بنانے کے قابل بنائیں۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اسلام آباد میں پریس کانفرن کرتے ہوئے کہا ہم یہاں نہایت سادہ اور بہترین پیشکش چھوڑ کر جارہے ہیں، امید ہے ایران اسے قبول کرے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل نے شاندار میزبانی کی، مذاکرات میں بعض نکتوں پر حتمی رضامندی نہیں ہوئی، لیکن پاکستانیوں نے بہت شاندار کام کیا، ہمارے درمیان اختلافات ختم کروانے کی پوری کوشش کی، تاکہ ہم کسی حتمی معاہدے تک پہنچ سکیں۔

جے ڈی وینس نے کہا کہ ہم نے 21 گھنٹوں تک بات چیت کی، اچھی خبر یہ ہے کہ ہم نے کئی پہلوؤں پر گفتگو کی، فی الحال ہم کسی حتمی نتیجے تک نہ پہنچ سکے، ہماری ریڈ لائنز کیا ہیں وہ ہم نے واضح کردی ہے، ان میں سے کونسے معاہدے میں شامل ہونگے کونسے نہیں یہ سب ہر ممکن حد تک واضح ہوگیا ہے۔

امریکی نائب صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہماری تجاویز کو فوری قبول نہیں کیا، ہم یہ چاہتے ہیں کہ وہ ایٹمی ہتھیار نہ بنائیں، اور وہ ایسے ٹولز حاصل نہ کریں، جو انہیں ایٹمی ہتھیار بنانے کے قابل بنا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم یہاں بہت ہی سادہ تجاویز چھوڑ کر جارہے ہیں، یہ ہماری حتمی اور بہترین پیشکش ہے، امید ہے ایرانی اسے قبول کریں گے۔

Address

Mansehra

Telephone

+923110566913

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ali_u_tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category