20/02/2023
Usama Online Quran Academy
My name is Muhammad Waseem and i'm online Quran Teacher. we teach online Quraan all over the world.
we teach with Basic Islamic concept and all essential
things which are important to us
so contact us.
20/02/2023
وَاَحْسِنْ اِلٰی جَارِكَ تَكُنْ مُؤْمِنًا
اپنے پڑوسی کے ساتھ اچھا سلوک کرو: (کامل) مؤمن بن جاؤگے
अपने बड़ोसी के साथ अच्छा सुलूक करो:(कामिल) मोमिन बन जाओगे।
be kind to your neighbor and you shall be a believer.
Apne pardosi ke sath accha sulook karo: (kamil) momin ban jaoge.
سنن الترمذی 2305
**صبح و شام کے اذکار**
20- تین مرتبہ صبح کے وقت
**سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ، عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِه**
❞اللہ تعالی پاک ہے اپنی تعریف کے ساتھ، اپنی مخلوق کی تعداد کے برابر، اپنے نفس کی خوشنودی کے برابر، اپنے عرش کے وزن کے برابر اور اپنے کلمات کی سیاہی کے برابر۔❝
صحیح مسلم:2726
❀⊱┄┄┄┄┄┄┄┄┄┄┄⊰❀
حصن المسلم اردو
رَسُولُ اللہﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ہر انسان کو (قیامت کے دن) اسی حالت میں اٹھایا جائے گا جس حالت میں اسکو موت آئی تھی ۔
صحیح مسلم: 7413
سیدہ عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا کہ میری ماں کا اچانک انتقال ہوگیا اور میرا خیال ہے کہ اگر انہیں بات کرنے کا موقع ملتا تو وہ کچھ نہ کچھ خیرات کرتیں۔ اگر میں ان کی طرف سے کچھ خیرات کر دوں تو کیا انہیں اس کا ثواب ملے گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا ہاں ملے گا۔
صحیح بخاری حدیث نمبر: 1388
01/01/2023
یہ فیفا ورلڈ کپ کے مناظر نہیں بلکہ اسلام آباد میں پولیس میں بھرتی ہونےوالے بےروزگا نوجوان ڈگری ہولڈر ہیں
اگر آپکو مجھ سے قرآن مجید سیکھنے کا موقع ملے تو آپ کونسی سورہ کا ترجمہ پڑھنا چاہیں گے ؟
سورہ رَحْمٰن
سورہ وَاقِعَہ
سورہ یٰسِیْن
سورہ مُزَّمِلْ
سورہ الْمُلْک
کون کون سیکھنا چاہتا ہے ؟
آپکی رائے پر کورس ترتیب دیا جائے گا ان شاءاللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Mansehra