07/09/2026
آج ختمِ نبوت ﷺ کے عظیم عقیدے سے اپنی محبت کا اظہار کریں۔ ❤️💚
تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ زندہ باد، زندہ باد!
اگر آپ بھی عقیدۂ ختمِ نبوت سے محبت رکھتے ہیں تو پوسٹ کو Like 👍 اور Share 🔄 ضرور کریں، اور کمنٹس میں لکھیں:
تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور نبی کریم ﷺ کی سچی محبت اور سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
#محمدﷺ #اسلام